Daily Archives

April 13, 2024

پاکستان 1990 تک معاشی ترقی میں بھارت سے آگے تھا، انفو گرافس

 آپٹیمس کیپیٹل مینجمنٹ کے مطابق 1965-1990 تک پاکستان کی معاشی نمو بھارت کے مقابلے میں کافی بہتر تھی۔ آپٹیمس کیپیٹل مینجمنٹ ( او سی ایم) نے عید کی چھٹیوں کے دوران دو انفو گرافس جاری کیے ہیں، جس سے پتہ چلتا ہے کہ 1965-1990 تک پاکستان کی معاشی نمو بھارت کے مقابلے میں کافی بہتر […]

فی تولہ سونا 1100 روپے سستا ہو گیا

ملک بھر میں فی تولہ سونا 1100 روپے تولہ سستا ہو گیا۔ کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 46 ہزار 500 روپے ہو گئی۔ اسی طرح 10 گرام سونا بھی سستا ہو کر 2 لاکھ 11 ہزار 334 روپے کا ہو گیا۔ واضح رہے کہ 9 اپریل کو ملک بھر میں […]

ایران کا آبنائے ہرمز میں اسرائیلی بحری جہاز پر قبضہ کرنے کا دعویٰ

ایران کے پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز میں اسرائیلی بحری جہاز قبضے میں لینے کا دعویٰ کیا ہے جسے اب ایران منتقل کیا جارہا ہے۔   انہوں نے بتایا کہ پاسداران انقلاب کی بحری فورسز کے خصوصی ہیلی کاپٹر کو بحری جہاز پر اتار کر اس پر قبضہ کیا گیا۔ اسرائیلی وزیر خارجہ اسرائیل کاٹز […]

مریم نواز 500 سے 800 روپے والا لان کا جوڑا پہنتی ہیں، عظمیٰ بخاری کا دعویٰ

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے حیران کن دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عام طور پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز 500 سے 800 روپے میں ملنے والا لان کا جوڑا خرید کر پہنتی ہیں۔ عظمیٰ بخاری کی وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں انہیں مریم نواز کے فیشن سینس پر بات کرتے ہوئے […]

پنجاب پولیس کے کرپٹ آفیسرز اور اہلکاروں کا اسپیشل کورٹ مارشل کرنے کا فیصلہ

پنجاب پولیس کے کرپٹ آفیسرز اور اہلکاروں کا اسپیشل کورٹ مارشل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت مری میں خصوصی اجلاس ہوا جس میں صوبہ بھر میں امن و امان کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور آئی جی پنجاب نے امن امان کی مجموعی صورت […]

چیئرمین ایف بی آر نے پانچ لاکھ نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کی منظوری دیدی

 ایف بی آر نے ٹیکس چوری میں ملوث پانچ لاکھ افراد کی سمیں بلاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے، چیئرمین ایف بی آر نے اس کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 20 لاکھ ٹیکس چوروں کی نشاندہی کی ہے تاہم موبائل کمپنیوں نے درخواست کی کہ وہ اتنی بڑی تعداد […]

پاکستان نے ایک ارب ڈالر کے یورو بانڈز کی منافع سمیت ادائیگی کردی

 پاکستان نے ایک ارب ڈالر مالیت کے انٹرنیشنل یورو بانڈز کی ادائیگی کردی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پاکستان کی جانب سے ایک ارب ڈالر مالیت کے انٹرنیشنل یورو بانڈز کی ادائیگی میں اصل رقم کے ساتھ منافع بھی ادا کیا گیا ہے۔ ادائیگی سے متعلق مرکزی بینک کے مطابق انٹرنیشنل یورو بانڈز کی […]

واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام میں اے آئی چیٹ بوٹس کی آزمائش

میٹا نے پاکستان اور بھارت سمیت براعظم افریقہ کے متعدد ممالک میں اپنے پلیٹ فارمز پر آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹس کی آزمائش شروع کردی۔ پاکستان میں واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام کے محدود صارفین کو اے آئی چیٹ بوٹس تک رسائی دی گئی ہے۔ پاکستان اور بھارت سمیت براعظم افریقہ کے […]

مسافروں کا قتل غیرانسانی فعل، دہشتگردوں کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے: سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی جانب سے نوشکی کے علاقے میں 11 افراد کی قتل کی سخت مذمت کی گئی ہے۔ اپنے مذمتی بیان میں وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بے گناہ مسافروں کو قتل کرنے والے دہشت گردوں کو معاف نہیں کریں گے اور ان کو منطقی انجام تک […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P