پاک نیوزی لینڈ سیریز، قومی سکواڈ کل راولپنڈی رپورٹ کرے گا

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے قومی ٹیم کا سکواڈ کل راولپنڈی رپورٹ کرے گا۔

ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیزیز کے سکواڈ میں شامل تمام کھلاڑی عید کی چھٹیوں کے بعد پنڈی پہنچ کر سیریز کی تیاری شروع کریں گے، نیوزی لینڈ کی ٹیم 14 اپریل کی صبح اسلام آباد لینڈ کرے گی۔

واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 18 اپریل کو راولپنڈی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P