یک طرفہ معاہدوں کا دورختم، اپنے وعدے پورے کرو یا اس کی قیمت چکاؤ، ایرانی اسپیک

ایران کے اعلیٰ مذاکرات کار اوراسپیکر پارلیمنٹ محمد باقرقالیباف نے ایکس پر اپنے پیغام میں کہایک طرفہ معاہدوں کا دور ختم ہوچکا،پہلے ہی خبردارکیا تھا اپنےوعدے پورے کرو یا اس کی قیمت چکاؤ۔

 

ایرانی اسپیکر نےکہا اب حقیقت تمہارے دروازے پردستک دے رہی ہے،تہران آبنائے ہرمز میں اپنےمفادات کاہرقیمت پر تحفظ کرے گا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P