Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

جون 12, 2025

ملکی معیشت کا حجم تاریخ میں پہلی بار 400 ارب ڈالر کی حد کراس کرگیا، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کا حجم تاریخ میں پہلی بار 400 ارب ڈالر کی حد کراس کرگیا ہے۔ قومی اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی  برائے فنانس اینڈ ریونیو کے 15 ویں اجلاس  میں وزیر خزانہ نے کمیٹی کو آئندہ مالی سال کے لیے حکومت کی مالیاتی تجاویز اور جاری مالی […]

احمد آباد طیارہ حادثہ: ایک مسافر معجزانہ طور پر بچ گیا

بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں تباہ ہونے والے طیارے کا ایک مسافر معجزانہ طور پر بچ گیا، مسافر نے ایمرجنسی گیٹ سے باہر چھلانگ لگادی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لندن جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز AI-171 آج دوپہر احمد آباد کے سردار ولبھ بھائی پٹیل انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے روانگی کے صرف […]

اسرائیل بغیر امریکی حمایت ایران پر حملہ نہیں کر سکتا: ملیحہ لودھی

پاکستان کی سابق سفیر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ اسرائیل امریکا کی حمایت کے بغیر ایران پر حملہ نہیں کر سکتا۔ پاکستان خطے میں جنگ کے خلاف ہو گا۔ ملیحہ لودھی کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان ایران کے ساتھ کھڑا ہو گا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا […]

ملک بھر میں ایک لاکھ 16 ہزار سے زائد نئے گیس کنکشنز دینے کا منصوبہ تیار

ملک میں گیس کی قلت کے باوجود ایک لاکھ 16 ہزار سے زائد نئے گیس کنکشنز دینے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا ہے۔ سرکاری دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال ایک لاکھ 15 ہزار 530 نئےگھریلو گیس صارفین، 550 نئے کمرشل گیس صارفین اور 350 نئے صنعتی صارفین کو کنکشن دینے کا ہدف مقرر کیا […]

حادثے کا شکار بھارتی طیارے کی ویڈیو سامنے آگئی

بھارتی شہر احمد آباد میں مسافر طیارہ ٹیک آف کے کچھ ہی دیر بعد گر کرتباہ ہوگیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ آج گجرات کے شہر احمد آباد میں سردار ولبھ بھائی پٹیل انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے ائیر انڈیا کا ایک طیارہ اڑان بھرنے کے چند منٹ بعد گر کر تباہ ہو […]

وفاق کی مالی گنجائش سکڑ رہی ہے، ترقیاتی اخراجات کم ہونا تشویشناک ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نےکہا ہے کہ وفاقی حکومت کی مالی گنجائش سکڑ رہی ہے، ترقیاتی اخراجات کم ہونا تشویشناک ہے، وفاقی حکومت کے حصے میں اب 11 کھرب کے وسائل بچیں گے،تقریباً سوا 8 کھرب قرضوں کی ادائیگی میں چلے جائیں گے،باقی پیسے دفاع کے اخراجات میں خرچ ہو جائیں گے۔ اسلام […]

امریکی غرور کے آگے جھکیں گے نہ جوہری تحقیق ختم کریں گے، ایرانی صدر

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے واضح کیا کہ ایران امریکی غرور کے آگے جھکے گا نہ ہی جوہری تحقیق ختم کرے گا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ارناسے گفتگو میں صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ امریکا اور یورپ کے ساتھ جوہری معاملے پر مذاکرات جاری ہیں اور یہ بات چیت سپریم لیڈر آیت اللہ علی […]

انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی میں ایران کے خلاف قرارداد منظور

انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی نے جوہری عدم پھیلاؤ کی خلاف ورزی پر ایران کے خلاف قرارداد منظور کرلی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی میں ایران کےخلاف قرارداد امریکا، برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے پیش کی جس میں ایجنسی کے کے 35 رکنی بورڈ آف گورنرز کا بند کمرہ اجلاس ہوا جہاں […]

ایران اسرائیل کشیدگی: امریکی محکمہ خارجہ نے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی

ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتے تناؤ کے ماعث امریکی محکمہ خارجہ نے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا نے مشرق وسطیٰ سے سفارت کاروں، فوجی اہلکاروں کے انخلا کا فیصلہ کیا گیا، فیصلہ ایران، اسرائیل کشیدگی کے باعث کیا گیا۔ دوسری جانب ایرانی وزیر دفاع عزیز ناصر زادے نے کہا […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More