Daily Archives

April 12, 2024

موزمبیق، ہیضے کے خوف سے بھاگنے والے 96 افراد کشتی ڈوبنے سے ہلاک

موزمبیق میں ہیضے کے خوف سے بھاگنے والے 96 افراد کشتی ڈوبنے سے ہلاک ہو گئے۔  غیر ملکی خبررساں ادارے ایجنسی فرانس پریس(اے ایف پی) نے مقامی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ افریقی ملک موزمبیق کے شمالی ساحل پر ایک کشتی ڈوبنے سے 96 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔   نمپولا کے سیکرٹری […]

اسرائیلی حملوں میں ابتک طبی عملے کے 489 افراد شہید

اسرائیلی حملوں میں اب تک طبی عملے کے 489 افراد شہید ہو چکے ہیں۔ فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں 600 سے زائد طبی عملے کے افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، اسرائیل نے اب تک 310 طبی عملے کے افراد کو گرفتار بھی کیا ہے۔ اسرائیل نے اب تک 155 اسپتالوں اور طبی […]

گورننس کا نظام شدید بدانتظامی کا شکار، درست کرنے میں وقت لگے گا، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ گورننس کا نظام شدید بدانتظامی کا شکار ہے، درست کرنے میں وقت لگے گا۔ ’ ڈیرہ بگٹی میں کھلی کچہری میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ عام آدمی کے مسائل کےحل کے لیے پوری نیک نیتی سےکام کررہےہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ گورننس […]

عام آدمی کو ریلیف دینے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے: نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ عام آدمی کو ریلیف دینے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔ قائد مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف نے شاہکوٹ سے منتخب ہونے والے رکن پنجاب اسمبلی رانا محمد ارشد سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور دوبارہ گنتی میں عوامی مینڈیٹ […]

بلوچستان کے مختلف علاقے غیر معمولی ریتیلے طوفان کی زد میں

افغانستان کے سرحدی ریگستان سے اٹھنے والا ریتیلا طوفان پاکستانی علاقوں میں داخل ہو گیا۔ بلوچستان کے شمال بالائی اور پاک افغان سرحدی علاقے غیر معمولی طوفان کے زیرِاثر آ گئے۔ چمن، قلعہ عبد اللّٰہ، پشین، گلستان، جنگل پیر علیزئی، سرانان میں ریت کا طوفان جاری ہے۔ طوفانی ہواؤں کی رفتار 40 سے 50 کلو […]

دورۂ پاکستان سے قبل نیوزی لینڈ ٹیم مشکلات کا شکار، فن ایلین اور ایڈم ملنے انجرڈ

رواں ماہ پاکستان کا دورہ کرنے والی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل بڑا دھچکا، فن ایلنا ور ایڈم ملنے انجری کا شکار ہوگئے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے دورہ پاکستان پر روانگی سے قبل مشکل میں پڑگئی۔ کیویز ٹیم کے دو اہم کھلاڑی فن ایلن اور […]

آسٹریلیا جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پشاور کی دو سگی بہنیں کامیاب

 آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئین شپ میں پشاور کی دو سگی بہنوں سمیت پاکستانی کھلاڑیوں نے پانچ ٹائٹلز اپنے نام کرلیے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ملبورن میں منعقدہ آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئین شپ کے گرلز انڈر 17 ایونٹ کی سیڈ 2 مہوش علی نے فائنل میں ین یی لی کوجان توڑ مقابلے کے بعد […]

پیرس اولمپکس کی تیاری؛ ارشد ندیم ٹریننگ کیلیے جنوبی افریقا روانہ

دنیا میں پاکستان کانام روشن کرنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم پیرس اولمپکس کی تیاریوں کے سلسلے میں ٹریننگ کے لیے جنوبی افریقا روانہ ہو گئے۔ ایتھلیٹکس فیڈریشن کی جانب سے ارشد ندیم کو جاہانسبرگ بھجوانے کے انتظامات کیے گئے تھے، جس کے تحت ارشد ندیم پیرس اولمپکس کی تیاریوں کے لیے جنوبی افریقا روانہ ہو […]

برائلر گوشت کی قیمت میں10روپے کلو اضافہ

پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت میں 10 روپے کلو اضافہ ہو گیا۔ پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 10روپے کے اضافے سے459روپے کی ہو گی ہے،اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کے اضافے سے666روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔   جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 250 روپے […]

درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے سیاسی جماعتوں کو ملکر کام کرنا ہوگا،چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت کو ملکی مسائل کا ادراک ہے، ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے سیاسی جماعتوں کو ملکر کام کرنا ہوگا۔ ملتان میں اپنی رہائش گاہ پر عید ملن پارٹی میں شریک شہریوں سے خطاب کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ اتحادی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P