گوادر کے پسنی کے مقام پر سمندر میں ڈولفن کا بڑا جُھنڈ دیکھا گیا، جو ساحل کے قریب تیرتے اور اچھلتے ہوئے لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ پاکستان کوسٹ گارڈز کے پسنی اہلکاروں نے اس دلکش منظر کو محفوظ کر لیا۔ ماہرین کے مطابق ڈولفن صاف اور پُرسکون پانی میں رہنا پسند […]
پاکستان نے بدھ کے روز مشرقِ وسطیٰ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے خبردار کیا کہ صرف پُرامن اور مذاکرات کے ذریعے طے پانے والا حل ہی مزید شہری ہلاکتوں، علاقائی عدم استحکام اور اہم انفراسٹرکچر و توانائی کی فراہمی میں رکاوٹوں کو روک سکتا ہے۔ اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل […]
واشنگٹن:ایرانی حملوں کے بڑھتے ہوئے خطرات کے باعث امریکی بحریہ فی الحال آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تجارتی جہازوں کو فوجی سکیورٹی فراہم کرنے سے ہاتھ کھڑے کردیے جبکہ پہلے ٹرمپ نے اپنے متعدد بیانات میں کہا تھا کہ تجارتی جہازوں کو سیکیورٹی ہم فراہم کریں گے۔یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب […]
تہران: ایران نے آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل کی ترسیل روکنے کی دھمکی دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر حالات مزید کشیدہ ہوئے تو عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 200 ڈالر فی بیرل تک پہنچ سکتی ہے۔ ایرانی حکام کے اس نئے بیان کے بعد عالمی توانائی مارکیٹ میں تشویش کی […]
امریکا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران سے جنگ ختم کرنے کے لیے روس کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کو ویٹو کر دیا۔ سلامتی کونسل میں روس کی پیش کردہ جنگ بندی کی قرارداد منظور نہ ہو سکی۔ قرارداد کے حق میں 4 جبکہ مخالفت میں 2 ووٹ ڈالے گئے […]
کراچی: پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی ممکنہ قلت سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام میں بلاوجہ تشویش پھیلانے کے لیے غلط معلومات پھیلائی جا رہی ہیں جبکہ حقیقت میں ملکی سطح پر ایندھن کا وافر ذخیرہ موجود […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے مسلم لیگ کے سینئر رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، اس سلسلے میں وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی […]