شام: عبوری وزیراعظم محمد البشیر کا ملک میں ’استحکام اور امن‘ پر زور
شام میں باغیوں کے انقلاب کے نتیجے میں معزول صدر بشارالاسد کے طویل مدتی اقتدار کے خاتمے کے بعد نومنتخب عبوری وزیر اعظم محمد البشیر نے ملک میں امن اور استحکام پر زور دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق محمد البشیر نے عبوری وزیراعظم بننے کے بعد قطری نشریاتی ادارے کو […]