Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

دسمبر 11, 2024

مفتی تقی اور مفتی منیب 2019 کے معاہدے پر دستخط کرکے انحراف کر رہے ہیں، طاہر اشرفی

پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ مدارس کی رجسٹریشن پر میرے نہیں مفتی منیب اور مفتی تقی عثمانی کے دستخط ہیں، 2019 کے معاہدے پر جن کے دستخط ہیں وہ اب انحراف کررہے ہیں۔ جامعہ انوار العلوم کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ محمد طاہر محمود […]

فیض حمید اور عمران خان کی پارٹنرشپ 9 مئی میں چلی اور بعد تک چلتی رہی ثبوت موجود ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کو اقتدار میں لانے کا مرکزی کردار جنرل فیض تھے، ان کی پارٹنرشپ 9 مئی میں بھی چلی 9 مئی کے بعد بھی یہ پارٹنرشپ چلتی رہی کوئی اس سے انکاری ہے تو ثبوت موجود ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو میں انہوں ںے کہا […]

افغانستان؛ طالبان وزیر خلیل الرحمان حقانی دھماکے میں جاں بحق

افغانستان میں وزارت مہاجرین کے دفتر پر ہونے والے مبینہ خودکش دھماکے میں وزیر خلیل الرحمان حقانی جاں بحق ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر برائے مہاجرین خلیل الرحمان حقانی کے بھتیجے انس حقانی نے تصدیق کی ہے ان کے چچا دھماکے میں جاں بحق ہوگئے۔ 58 سالہ خلیل الرحمان حقانی نیٹ ورک […]

سوڈان، مارکیٹ پر فضائی حملہ، 100 سے زائد افراد ہلاک

خرطوم: سوڈان میں فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شمالی دارفر میں سوڈانی فوج کے فضائی حملے میں 100 سے زائد افراد ہلاک جبکہ سینکٹروں زخمی ہو گئے۔ سوڈانی فوج نے شمالی دارفر میں مارکیٹ کو نشانہ بنایا۔ ہفتہ وار لگنے والے بازار میں قریبی […]

موبائل فون صارفین سے 338 ارب روپے ایڈوانس ٹیکس وصولی کا انکشاف

وزارت خزانہ نے موبائل فون صارفین سے پانچ سال کے دوران 3 کھرب 38 ارب روپے ٹیکس وصول کرنے کا انکشاف کردیا۔ ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفیٰ شاہ کی زیر صدارت قومی اسمبلی اجلاس ہوا جس میں موبائل صارفین سے ٹیکس وصولی کی تفصیلات پیش کردی گئیں۔ وزارت خزانہ نے صارفین سے ٹیکس وصولی کی تفصیلات […]

کیا آپ دنیا کے امیر ترین مسلمان کو جانتے ہیں؟ حیرت انگیز معلومات

دنیا کے امیر ترین شخص کے بارے میں آئے روز خبریں، مضامین اور دیگر معلومات سامنے آتی رہتی ہیں اور ہم سب جانتے ہیں کہ الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسٹار لنک کے مالک ایلون مسک 355.2 ارب ڈالر کے دولت کے ساتھ دنیا کے امیر ترین شخص ہیں۔ ایلون مسک کو […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More