اے آئی ٹولز سے لیس ایپل کے 4 آئی فون 16 پیش
اسمارٹ فون بنانے والی امریکی کمپنی ایپل نے اب تک کے بہترین آئی فونز 16 پیش کردیے۔
کمپنی نے 9 ستمبر کو ہونے والے ایونٹ میں نہ صرف آئی فونز کے کیے بلکہ ایئرپوڈس سمیت دوسری مصنوعات بھی پیش کیں۔
اس بار کمپنی نے ’آئی فون 16، آئی فون 16…