کوئٹہ(یو این اے )صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان کے دفتر سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، حلقہ پی بی 36 قلات میں ری پولنگ کا عمل پرامن ماحول میں مکمل ہو گیا ہے۔ تاہم، الیکشن کمیشن نے دورانِ پولنگ ایک الیکشن آفیشل کو حراساں کرنے اور ان پر تشدد کیے جانے کے واقعہ کا سخت نوٹس لیا ہے۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق، اس افسوسناک واقعے پر ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر(ڈی آر او)سے فوری طور پر تفصیلی رپورٹ طلب کر لی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن نے ڈی آر او کو ہدایت کی ہے کہ واقعہ میں ملوث تمام افراد کی جلد از جلد نشاندہی کی جائے اور ان کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔
Trending
- عوام ہوشیار! محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا
- امریکا ایران معاہدے پر اہم پیشرفت، محسن نقوی آج تہران جائیں گے
- پولیس کو انمول پنکی کو لاہور لانے کی اجازت مل گئی
- فکر نہیں کہ مجھے ہیروئن کے کردار ملنا بند ہو جائیں گے: ماہرہ خان
- پاکستان اور روس میں غیر قانونی امیگریشن اور منشیات کی روک تھام کیلئے معاہدے
- ایران اور سعودی عرب مل کر خطے میں امن لا سکتے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
- پیٹرولیم مصنوعات پر کلائمیٹ لیوی بڑھانے، ایکسپورٹرز کو ریلیف دینے کی تجویز
- گلگت: گلیشیر کے پگھلاؤ کے باعث پانی کی سطح بلند، الرٹ جاری
- بجٹ سے پہلے ہی سولر پینل پلیٹس کی قیمتوں میں اضافہ
- امریکا کے ایرانی تنصیبات پر حملے، کویت اور بحرین میں جوابی میزائل داغ دیئے گئے
You might also like