کوئٹہ(یو این اے )محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں آئندہ چند دنوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ تاہم ژوب، قلعہ عبداللہ اور پشین میں تیز ہواں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ تیز ہواں کے دوران محتاط رہیں اور بارش کے ممکنہ اثرات، خاص طور پر پہاڑی اور کمزور ڈھانچے والے علاقوں میں احتیاط برتی جائے۔
Trending
- عوام ہوشیار! محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا
- امریکا ایران معاہدے پر اہم پیشرفت، محسن نقوی آج تہران جائیں گے
- پولیس کو انمول پنکی کو لاہور لانے کی اجازت مل گئی
- فکر نہیں کہ مجھے ہیروئن کے کردار ملنا بند ہو جائیں گے: ماہرہ خان
- پاکستان اور روس میں غیر قانونی امیگریشن اور منشیات کی روک تھام کیلئے معاہدے
- ایران اور سعودی عرب مل کر خطے میں امن لا سکتے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
- پیٹرولیم مصنوعات پر کلائمیٹ لیوی بڑھانے، ایکسپورٹرز کو ریلیف دینے کی تجویز
- گلگت: گلیشیر کے پگھلاؤ کے باعث پانی کی سطح بلند، الرٹ جاری
- بجٹ سے پہلے ہی سولر پینل پلیٹس کی قیمتوں میں اضافہ
- امریکا کے ایرانی تنصیبات پر حملے، کویت اور بحرین میں جوابی میزائل داغ دیئے گئے
You might also like