کوئٹہ(یو این اے )صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان کے دفتر سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، حلقہ پی بی 36 قلات میں ری پولنگ کا عمل پرامن ماحول میں مکمل ہو گیا ہے۔ تاہم، الیکشن کمیشن نے دورانِ پولنگ ایک الیکشن آفیشل کو حراساں کرنے اور ان پر تشدد کیے جانے کے واقعہ کا سخت نوٹس […]
کوئٹہ(یو این اے )محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں آئندہ چند دنوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ تاہم ژوب، قلعہ عبداللہ اور پشین میں تیز ہواں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ تیز ہواں کے دوران محتاط رہیں […]
اسلام آباد /کوئٹہ (آن لائن)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے سابق صوبائی وزیر خزانہ امجد رشید کی قیادت میں چینی سرمایہ کار کمپنی چانگ جیانگ انڈسٹریز (SMC-Private) Limited کے چیئرمین ژانگ یانگ نے اپنے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ ملاقات میں بلوچستان میں چینی کمپنیوں کی جانب سے ممکنہ سرمایہ کاری، صنعتی ترقی اور پاک […]
کوئٹہ (سٹی رپورٹر) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہر اللہ بادینی نے کہاہے کہ نئے تعلیمی سال کے آغاز میں کوئٹہ کے 679 سکولوں میں داخلہ مہم کے دوران 34 ہزار بچوں کو داخل کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے معیاری تعلیم کے فروغ کے لئے700 سے زائد اساتذہ کو کنٹریکٹ پر بھرتی کیا جائے […]
کوئٹہ (سٹی رپورٹر) رمضان المبارک کے تیسرے عشرے کے آغاز کے ساتھ ہی ملک بھر کی طرح کوئٹہ کی مساجد میں بھی سینکڑوں افراد عبادتِ الٰہی اور قربِ خداوندی کے حصول کے لیے اعتکاف میں بیٹھ گئے ہیں۔اعتکاف کی سعادت حاصل کرنے کے لیے کوئٹہ شہر کی چھوٹی بڑی مساجد میں معتکفین کے لیے خصوصی […]
بلوچستان میں پولیس کی شاندار کریک ڈاؤن: اشتہاریوں اور منشیات فروشوں کی کمر توڑ دی گئی، 10 مغوی بازیاب کرالیے گئے۔ آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر رائے کی قیادت میں صوبائی پولیس نے جرائم کے خلاف ایک زبردست جنگ کا آغاز کر دیا ہے، جو اب اپنے عروج پر ہے۔ 10 مارچ 2026 کو […]
وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے رہبر معظم مجتبیٰ خامنہ ای کو ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارک باد اور ان کے والد کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس مشکل وقت میں ایران کی قیادت اور عوام کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے […]
حکومت کے کفایت شعاری پلان اور توانائی کی بچت کے حوالے سے اقدامات پر عملدرآمد کیلئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے زیر صدارت کمیٹی قائم کر دی گئی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کے زیر صدارت موجودہ علاقائی صورتحال کے پیش نظر کفایت شعاری اور توانائی کی بچت کے حوالےسے حکومت کے اعلان کردہ اقدامات کے […]