Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

جون 9, 2024

اروشی روٹیلا پاک بھارت ٹاکرے میں نسیم شاہ کو سپورٹ کریں گی؟

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا پاک بھارت میچ دیکھنے کے لیے نیویارک پہنچ گئیں۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا سب سے اہم میچ آج نیویارک کے نساؤ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، اس ایک مقابلے کی کمائی ہی پورے ٹورنامنٹ پر بھاری […]

محمد رضوان نے ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کی سنچری مکمل کرلی

پاکستانی وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے ٹی20 انٹرنیشنل میچز کی سنچری مکمل کرلی۔ محمد رضوان 100 ٹی 20 انٹرنیشنلز کھیلنے والے پانچویں پاکستانی کرکٹر ہیں، آج نیویارک میں بھارت کیخلاف کھیلا جانے والا ٹی 20 ورلڈ کپ کا میچ محمد رضوان کے کیرئیر کا 100 واں انٹرنیشنل ٹی20 میچ ہے۔ 100 سے زائد […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نے یوگنڈا کو 134 رنز سے ہرا دیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے یوگنڈا کو 134 رنز سے شکست دے دی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیر اہتمام امریکا اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 18 ویں میچ میں میزبان ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت […]

ہائی وولٹیج ٹاکرا، ایک اوور کے بعد میچ دوبارہ بارش کے باعث روک دیا گیا

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے بڑے مقابلے میں پاکستان نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تاہم ایک اوور کے کھیل کے بعد دوبارہ بارش شروع ہوگئی جس کے باعث میچ کو روک دیا گیا۔ نیویارک کے نیساؤ کاؤنٹی سٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونیوالے بڑے […]

ون چائنہ پالیسی پر یقین، چین معدنیات کے شعبے میں بھی تعاون فراہم کرے گا: احسن اقبال

وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان ون چائنہ پالیسی پر یقین رکھتا ہے، چین معدنیات کے شعبے میں بھی پاکستان کو تعاون فراہم کرے گا۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چین نے ہرمشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا، نیو گوادرانٹرنیشنل ایئرپورٹ بھی رواں […]

لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ، کیپٹن سمیت 7 جوان شہید

لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملے میں کیپٹن سمیت 7 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دیسی ساختہ بم سے حملہ کیا گیا، حملے میں قصور کے کیپٹن محمد فراز الیاس، صوبیدار میجر محمد نذیر نے جام شہادت […]

آئین کے تحفظ کا اصل فورم سڑکیں نہیں پارلیمنٹ ہے: نوازشریف

مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے کہا کہ آئین کے تحفظ کا اصل فورم سڑکیں نہیں پارلیمنٹ ہے۔ مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف سے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے ملاقات کی، میاں محمد نوازشریف نے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے […]

سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے مسلم لیگ ن چھوڑ دی

سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے پارٹی چھوڑںے کا اعلان کر دیا۔ محمد زبیر نے کہا کہ فی الحال کسی سیاسی جماعت میں جانے کا کوئی ارادہ نہیں البتہ سیاست میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان جلد کروں گا، سیاسی لوگ ہیں خاموش نہیں بیٹھ سکتے۔ محمد زبیر […]

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کی چینی صدر سے ملاقات ؛ رپورٹ

 پاک فوج کے سپہ سالار جنرل عاصم منیر اور چین کے صدر شی جنپنگ کے درمیان اہم ملاقات پاکستان کے اعلیٰ سطح کے ایک وفد کے بیجنگ دورے کے اختتام پر ہوئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک تصویر میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کو چین کے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More