Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

جون 9, 2024

چمن: 4 روز سے جاری پرتشدد احتجاج، مظاہرین، فورسز کے درمیان جھڑپوں کے بعد حالات معمول پر آنا شروع

چمن میں 4 روز سے جاری پرتشدد مظاہروں، مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں کے بعد ہفتے کے روز حالات معمول پر آنا شروع ہوگئے جب کہ احتجاج کے دوران متعدد افراد گرفتار کیے گئے اور دونوں جانب سے کئی افراد زخمی بھی ہوئے تھے۔ اگرچہ مظاہرین نے پاکستان-افغانستان سرحد کے قریب چمن-قندھار ہائی […]

گوادر، کراچی اور بن قاسم پورٹس کے درمیان فیڈر ویسل سروس کی تجویز

 کراچی کسٹم ایجنٹس ایسوسی ایشن نے گوادر، کراچی اور بن قاسم پورٹس کے درمیان فیڈر ویسل سروس کی تجویز دیدی۔ کراچی کسٹم ایجنٹس ایسوسی ایشن نے بانڈڈ اور نان بانڈڈ کنسائمنٹس کی نقل وحمل آسان بنانے کیلیے گوادر پورٹ، کراچی پورٹ اور پورٹ بن قاسم کے درمیان فیڈر ویسل سروسز شروع کرنے تجویز دیدی، یہ تجویز […]

بجٹ آئی ایم ایف فریم ورک میں رہتے ہوئے تیار کررہے ہیں، علی پرویز

وزیر مملکت علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ آئی ایم ایف فریم ورک میں رہتے ہوئے تیار کررہے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے خزانہ و توانائی علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ وفاقی بجٹ آئی ایم ایف فریم ورک میں رہتے ہوئے تیار کررہے ہیں۔ انھوں نے […]

ٹی20 ورلڈ کپ: پاکستان کے خلاف بھارت کے دونوں اوپنرز کوہلی اور روہت آؤٹ

پاکستان اور بھارت کے درمیان امریکا کے شہر نیویارک میں کھیلے جا رہے بارش سے متاثرہ ٹی20 ورلڈ کپ کے میچ کا بارش کے بعد دوبارہ آغاز ہو گیا ہے۔ نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ شام ساڑھے 7 بجے شروع ہونا تھا لیکن اسٹیڈیم […]

مودی کی الیکشن میں جیت بھارتی مسلمانوں کے مستقبل کیلئے بڑا چیلنج

مودی کی الیکشن میں جیت بھارت کے مسلمانوں کے مستقبل کے لیے سب سے بڑا چیلنج بن گئی۔ جس بات کو بین الاقوامی سطح پر کم توجہ ملی،وہ حقیقت یہ ہے کہ سنگھ پریوار جو راشٹریہ سویم سیوک سنگھ یار (آر ایس ایس) کی زیر قیادت عسکریت پسند ہندوتوا تنظیموں کا مجموعہ ہے، ہندوستان کو […]

تاریخی خلائی مشن اپولو 8 کے خلا نورد طیارہ حادثے میں ہلاک

 1968 میں دنیا کے پہلے مسافر بردار اسپیس کرافٹ کے 3 میں سے ایک خلانورد ولیم اینڈرس امریکا میں ایک طیارہ حادثے میں ہلاک ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق 90 سالہ ولیم اینڈرسن ایک انجن والا چھوٹا طیارہ اُڑا رہے تھے۔ جو پرواز بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد فضا میں قلابازں کھانے لگا اور زمیں […]

حج قوانین کی خلاف ورزی: 1 لاکھ 53 ہزار افراد کو واپس بھجوا دیا گیا

وزٹ ویزا کے حامل 153,000 سے زیادہ افراد کو حج قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر واپس بھیجا گیا۔ سعودی عرب کے محکمہ داخلہ میں حج سکیورٹی فورسز کمانڈز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جلد حج بیت اللہ شریف خادمین الحرمین الشریفین کی سپورٹ سے سمارٹ حج بن جائے گا، حاجیوں کی […]

او آئی سی کی نصیرات کیمپ پر اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت، تحقیقات کا مطالبہ

اسلامک تعاون تنظیم (او آئی سی) کی جانب سے نصیرات کیمپ پر اسرائیلی حملے میں 200 سے زائد فلسطینیوں کی شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔ او آئی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج فلسطینیوں کا قتل عام کر رہی ہے، غزہ میں بچوں […]

صومالیہ: عسکری گروہ کیساتھ جھڑپ، 5 فوجی ہلاک، 47 حملہ آور بھی مارے گئے

صومالیہ میں عسکری گروہ الشباب اور فوج کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں 5 فوجی ہلاک جبکہ 47 عسکریت پسند بھی مارے گئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صومالی حکومت کے حکام نے بتایا ہے کہ حکومتی دستوں اور معاون ملیشیا فورسز کو گالگادود کے علاقے سیلڈھیر میں الشباب کی طرف سے حملے کی منصوبہ […]

"ٹی20 ورلڈکپ کے بعد ٹیم کی اندرونی کہانی سامنے لاؤں گا”

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ورلڈکپ کے ٹیم کی اندرونی کہانی سامنے لانے کا عندیہ دیدیا۔ مقامی ٹی وی چینل کیساتھ گفتگو کے دوران ہوسٹ نے ٹیم میں اتحاد نہ ہونے کی وجہ سے متعلق سوال کیا؟ جس پر سابق کپتان و چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے جواب دیا کہ پینل میں […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More