Daily Archives

April 9, 2024

کوئٹہ میں مرغی، گائے اور بکرے کے گوشت کی قیمتوں میں اضافہ

کوئٹہ(یو این اے )عید سے قبل کوئٹہ میں مرغی، گائے اور بکرے کے گوشت کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا . کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 40 اضافے کے ساتھ 720 فی کلو اور گائے کے گوشت کی قیمت میں 50 سے 100روپے کے ساتھ 1250فی کلوتک کا اضافہ ہو گیا…

ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں سینئر صوبائی وزیر پر اختلافات شدت اختیار کرگئے

کوئٹہ(یو این اے )پاکستان مسلم لیگ(ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی میں سینئر صوبائی وزیر پر اختلافات شدت اختیار کرگئے ۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ(ن) کی پارلیمانی کمیٹی نے کہاہے کہ پارکستان پیپلزپارٹی نے بلوچستان کی کابینہ میں سینئر صوبائی وزیر کا…

عیدگاہوں کی سیکورٹی کے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں، ڈی جی پولیس کوئٹہ

کوئٹہ(یو این اے )ڈپٹی جنرل آف پولیس کوئٹہ عبدالحئی عامر بلوچ نے کہا ہے کہ عید الفطر کے موقع پر عیدگاہوں کی سیکورٹی کے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں اور عیدگاہوں مساجد اور کھلے میدان میں عید کے اجتماعات کے موقع پر پولیس کے ایس ایس پی، ایس…

کوئٹہ سمیت دیگر اضلاع میں عید پر بجلی کی بلا تعطل فراہمی، کیسکو نے انتظامات مکمل کر لیے

کوئٹہ(یو این اے )کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)نے عیدالفطرکی تعطیلات کے دوران بجلی کی باقاعدگی سے فراہمی کےلئے مختلف انتظامات کئے ہیںاور اس سلسلے میں اس سلسلے میں چیف ایگزیکٹوآفیسرکیسکو کی خصوصی ہدایات پر کیسکونے عیدالفطرکی تعطیلات کے…

حکومت بلوچستان نے سمر سیزن 2024 کے دوران دفتری اوقات کار کا اعلان کردیا

کوئٹہ۔ (خ ن) محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی حکومت بلوچستان نے سمر سیزن 2024 کے دوران دفتری اوقات کار کا اعلان کردیا۔ اعلامیہ کے مطابق حکومت بلوچستان کے تمام انتظامی محکموں اور ان کے ماتحت دفاتر کیلیے 15 اپریل 2024 سے 14 اکتوبر 2024 تک گرمیوں کے…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کامعروف چائلڈ ٹک ٹاکر ابوبکر المعروف ”چی بابا” کے تمام تر تعلیمی…

کوئٹہ(خ ن) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بچوں اور بڑوں میں یکساں مقبول بلوچستان کے معروف چائلڈ ٹک ٹاکر ابوبکر المعروف ''چی بابا'' کے تمام تر تعلیمی اخراجات اٹھانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کا ٹیلنٹ کسی بھی طرح دیگر…

خان یونس سے اسرائیلی فوج کا انخلاء شروع ، فضائی حملے میں مزید 30 فلسطینی شہید

چارماہ کی پُرتشدد کارروائیوں کے بعد وسطی خان یونس سے اسرائیلی فوج نے انخلاء شروع کر دیا ، بمباری کے نتیجے میں مزید 30 سے زیادہ فلسطینی شہید ہو گئے۔ اسرائیلی فوج کے انخلاء کے بعد فلسطینیوں کی اپنے گھروں کو واپسی ہو رہی ہے تاہم اسرائیلی…

رواں ماہ بجلی کے بلوں میں کمی، فیول ایڈجسٹمنٹ پر ریلیف دینے کا اعلان

پاور ڈویژن کی طرف سے رواں ماہ بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ پر ریلیف دینے کا اعلان کردیا گیا۔ ترجمان پاور ڈویژن نے جاری بیان میں کہا ہے کہ رواں ماہ بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں کمی ہوگی۔ رواں ماہ کے بلوں پرفیول پرائس…

بلوچستان: کیچ میں ڈینگی کے پھیلاؤ میں اضافہ، 24 گھنٹوں میں 77 نئے کیسز رپورٹ

بلوچستان کے ضلع کیچ میں ڈینگی کے پھیلاؤ میں اضافہ ہوا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 77 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔  کوئٹہ سے صوبائی محکمہ صحت کے مطابق کیچ میں رواں سال ڈینگی کے 400 سے زائد کیسز رجسٹرڈ ہوچکے ہیں۔ محکمہ صحت کیچ کے مطابق…

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان

ویسٹ انڈیز ویمن کیخلاف ہوم سیریز کےلیے 16 رکنی قومی ویمن ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔  ندا ڈار ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی دونوں سیریز میں قومی ٹیم کی قیادت کریں گی۔ سربراہ قومی ویمن سلیکشن کمیٹی سلیم جعفر نے کہا ہے کہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P