Daily Archives

September 7, 2024

پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل چوتھی مرتبہ کمی کا امکان

وفاقی حکومت اگر پیٹرولیم لیوی بڑھانے کا فیصلہ نہ کرے تو مسلسل چوتھی مرتبہ پیٹرولیم مصنوعات، پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمتوں میں 15 ستمبر سے تقریبا 10 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔ باخبر ذرائع نے کہا کہ گزشتہ پندرہ دنوں کے…

غیر ملکیوں نے 7 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری واپس لے لی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق گھریلو بانڈز میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں کمی کے باعث اگست کے پہلے 15 دنوں میں 7 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی نمایاں سرمایہ کاری واپس لی گئی ہے۔ سرمایہ کاری کی آمد میں اچانک کمی کی متعدد وجوہات ہو…

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کی بڑی کمی

ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 61 ہزار 500 روپے ہوگئی۔…

بجلی قیمتوں میں کمی کیلئے آئی پی پیز معاہدوں پر نظر ثانی کر رہے ہیں، اویس لغاری

وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ حکومت آزاد پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ معاہدوں پر نظر ثانی کر رہی ہے تاکہ بجلی کی ’بڑھتی ہوئے قیمتوں‘ کو کم کیا جاسکے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق بجلی کے بڑھتے ہوئے…

بھارت سمیت تمام ٹیمیں چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پاکستان آئیں گی، چیئرمین پی سی بی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارت سمیت تمام ٹیمیں چیمپئنز ٹرافی کھیلنے کے لیے پاکستان آئیں گی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ لینے کے لیے دورے کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سربراہ پی…

بھارتی اولمپک خاتون ریسلر نے بھی سیاست کے میدان میں قدم رکھ لیا

بھارت کے اولمپک ریسلرز ونیش پھوگٹ اور بجرنگ پونیا نے سیاست میں قدم رکھا اور اپوزیشن جماعت کانگریس میں شمولیت اختیار کرلی۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریسلر ونیشن پھوگٹ اور بجرنگ پونیا نے ریسلنگ کے سربراہ کے خلاف جنسی ہراسانی کے…

ورلڈ یوتھ سکریبل چیمپئن شپ: پہلے روز پاکستانی کھلاڑی چھائے رہے

ورلڈ یوتھ سکریبل چیمپئین شپ کے پہلے روز پاکستانی کھلاڑی چھائے رہے، پہلے روز کے اختتام پر ٹاپ 10 میں 6 پاکستانی کھلاڑی شامل ہیں۔ 12 سالہ احمد سلمان تمام 8 گیمز جیت کر پہلی پوزیشن پر ہیں، احمد سلمان ایونٹ میں شریک تمام 138 پلئیرز میں…

اتحادی افواج کا ستمبر 2025ء میں عراق سے انخلا کا معاہدہ

واشنگٹن اور بغداد امریکی زیر قیادت اتحادی افواج کے عراق سے انخلا کے منصوبے کی مفاہمت پر پہنچ گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز نے متعدد باخبر ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس منصوبے میں ستمبر 2025 تک سیکڑوں اتحادی افواج کی روانگی اور…

سٹورمی ڈینیئلز کیس: ٹرمپ کی سزا صدارتی انتخابات تک ملتوی

اداکارہ سٹورمی ڈینیئلز کی خاموشی خریدنے کے الزام میں ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف دائر مقدمے کی نگرانی کرنے والے جج نے متوقع فیصلے کو اب امریکی صدارتی انتخابات تک ملتوی کر دیا ہے۔ ریپبلکن صدارتی امیدوار کو تجارتی دستاویزات میں جعلسازی کے جرم…

غزہ جنگ میں حماس نہیں اسرائیل تباہ ہورہا ہے، سابق اسرائیلی جنرل

سابق اسرائیلی فوجی افسر نے حماس کے ہاتھوں اسرائیل کو پہنچنے والے نقصان پر کہا ہے کہ درحقیقت حماس نہیں اسرائیل تباہ ہورہا ہے۔ اسرائیلی اخبار ہارٹز میں شائع مضمون میں میجر جنرل (ر) یزہاک برک نے مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال، غزہ جنگ پر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P