Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

فروری 7, 2025

محمد رضوان کو صائم ایوب کی کمی محسوس ہونے لگی

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کو صائم ایوب کی کمی محسوس ہونے لگی، کہا عدم موجودگی کی وجہ سے کمبی نیشن ڈسٹرب ہورہا ہے۔ لاہور میں نیوز کانفرنس کے دوران محمد رضوان نے کہا کہ لاہور میں اوس کا عمل دخل ہوسکتا ہے، اس لیے 2 اسپنرز کام نہیں آسکتے۔ انہوں نے کہا […]

سفارتی تعلقات میں کشیدگی، برطانیہ نے روسی سفارتکار کو ملک بدر کر دیا

سفارتی تعلقات میں کشیدگی کے باعث برطانیہ نے روسی سفارتکار کو ملک بدر کردیا۔ کارروائی روس کی جانب سے برطانوی سفارتکار کی بے دخلی کے جواب میں کی گئی، روس نے برطانوی سفارت کار کو جاسوسی کے الزام پر ملک چھوڑنے کا حکم دیا تھا۔ برطانوی وزیر خارجہ کے مطابق روس کی جانب سے مزید […]

رواں برس کا پہلا مہینہ انسانی تاریخ کا گرم ترین جنوری تھا؛ رپورٹ

یورپی موسمیاتی ادارے کوپر نیکس کی کلائیمٹ چینج سروس نے ایک رپورٹ میں نئے انکشافات کیے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ جنوری 2025 میں اوسط عالمی درجہ حرارت 1.75 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ رواں برس جنوری ایک حیران کن مہینہ ثابت ہوا ہے جب اوسط عالمی درجہ […]

سی ڈی ایف مالدیپ افواج کا جی ایچ کیو کا دورہ، آرمی چیف سے ملاقات

مالدیپ کی مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس فورسزمیجر جنرل ابراہیم ہلمی نے جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق اپنے دورے کے دوران میجر جنرل ابراہیم ہلمی اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی ہے۔ ترجمان پاک فوج کا کہنا […]

کل صرف صوابی میں جلسہ ہوگا، انتشار اور ٹکراؤ کا ارادہ نہیں، پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ کل کا جلسہ صرف صوابی میں ہوگا، ہمارا انتشار اور ٹکراؤ کا کوئی ارادہ نہیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں کیس کی سماعت کے موقع پر جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم […]

پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چودھری اڈیالہ جیل کےباہر سے گرفتار

ی ٹی آئی کے وکیل فیصل چودھری کو اڈیالہ جیل کےباہر سے حراست میں لےلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق فیصل چودھری کو گزشتہ روز جیل افسر عمران ریاض کو گالیاں دینے پر گرفتار کیا گیا، اڈيالہ جیل میں داخلے سے روکنے پر انہوں نے جیل اہلکار سے تلخ کلامی، گالیاں بھی دیں اس سے قبل […]

فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کو معطل کردیا

عالمی فٹبال فیڈریشن (فیفا) نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی جانب سے تجویز کردہ آئینی ترامیم کو مسترد کرتے ہوئے پی ایف ایف کو فوری طور پر معطل کر دیا۔ فیفا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پی ایف ایف کو فوری طور پر معطل کر دیا گیا […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقتدار سنبھالنے کے بعد ایران پر پہلی پابندی کا اعلان کردیا، ٹرمپ انتظامیہ نے تیل کے کاروبار سے منسلک کمپنی پر پابندی لگادی، امریکی صدر نے عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے عملے اور ٹرانس جینڈرز کی خواتین کے کھیلوں میں شرکت پر پابندی کے حکم نامے پر بھی […]

ایاز صادق کی تحریک انصاف کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ایک بار پھر تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ پی ٹی آئی سے رابطہ منقطع نہیں ہوا اور وہ آج بھی ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں۔ لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ ہم نے […]

ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر 8 ایتھلیٹس پر پابندیاں عائد

پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر مختلف کھیلوں کے 8 کھلاڑیوں پر پابندیاں عائد کر دیں جبکہ 5 مزید ایتھلیٹس کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ پی ایس بی کے ترجمان کے مطابق 2024 میں مجموعی طور پر 140 اینٹی ڈوپنگ ٹیسٹ کیے گئے، جن میں سے 13 ایتھلیٹس کے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More