Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

فروری 7, 2025

سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 3 خارجی دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں کارروائی کرتے ہوں 3 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 6 اور 7 فروری کی درمیانی رات سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیال میں […]

ملکی تاریخ میں پہلی بار فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی

پاکستان میں سونا تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1346 روپے کا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 46 روپے ہو گئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام […]

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.21 فیصد کمی ریکارڈ

رواں ہفتے کےد وران مہنگائی کی شرح میں مزید کمی آگئی، ملک میں مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح 1.02 فیصد کی سطح پر آگئی۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ ہفتے 13 اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 16 اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں کمی اور22 کی قیمتیں مستحکم […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More