نیپال میں 72 گھنٹوں بعد پھر 5.3 شدت کا زلزلہ، ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی
نیپال کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر زمین 5.3 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھی۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق نیپال میں پیر کے روز دوپہر کے وقت زلزلہ آیا، جس کی ریکٹر اسکیل پر شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی۔ نیپالی زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق دوپہر 4 […]
