بائیڈن تل ابیب جاسکتا ہے تو میں وزیراعظم ہوتا تو غزہ کے مجاہدین کیساتھ ہوتا: سراج الحق
مسلمانوں کی مدد کیلئے غزہ میں ہوتا۔ جماعت اسلامی کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے جاری سراج الحق کے بیان میں کہا ہے کہ ’آج میں وزیر اعظم ہوتا، اگر بائیڈن 85 سال کی عمر میں تل ابیب جا سکتا ہے تو میں بھی ادھر غزہ کے مجاہدین کے ساتھ ہوتا، اس لیے کہ یہ غیرت […]