Daily Archives

December 5, 2023

’بجلی فراہمی میں اوور بلنگ سب سے بڑی بد دیانتی ہے‘، رضا ربانی

پیپلز پارٹی کے سینیٹر میاں رضا ربانی نے ملک کی پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں(ڈسکوز) کی جانب سے بدعنوانی کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ مجرمانہ سرگرمی کے مترادف ہے اور ان کے خلاف کارروائی کی جانی چاہیے۔ یہ بیان ایک ایسے موقع پر سامنے آیا ہے جب بجلی کی فراہمی میں اوور بلنگ […]

سعودی عرب کی اپنے شہریوں کو پاکستان سمیت 25 ممالک جانے سے اجتناب برتنے کی ہدایت

سعودی عرب نے اپنے شہریوں کو پاکستان سمیت 25 ممالک جانے سے اجتناب برتنے کی ہدایت کر دی۔ مقامی میڈیا کے مطابق ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ سعودی شہری پاکستان، افغانستان، بنگلادیش، عراق، شام، نیپال، نائیجریا اور بھارت سمیت 25 ممالک کے سفر سے حتی الامکان گریز کریں۔ سعودی محکمہ صحت کی جانب […]

پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت نہیں ملی، وہ میری طبیعت کو جانتے ہیں، اعتزاز احسن

سینئر وکیل اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ صرف ن لیگی انتخابات سے بھاگ رہے ہیں، سائفر کیس سب سے کمزور ہے،  پی ٹی آئی میں شامل ہونے کی دعوت نہیں ملی۔ لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نظر آرہا ہے کہ یہ سائفر کیس میں سزا دینے […]

ڈالر مزید 53 پیسے سستا ، اسٹاک ایکسچینج نے 63 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر لی

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی ، روپے کی قدر بحال ہونے لگی۔ دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان رہا۔ منگل کو انٹر بینک میں ڈالر مزید 53 پیسے سستا ہو گیا، جس کے بعد ڈالر 284 روپے کا ہو گیا۔  جبکہ اوپن مارکیٹ میں […]

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کےخلاف پہلی بار ٹی 20 سیریز جیت لی

پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم نے منیبہ علی، عالیہ ریاض کی جارحانہ بیٹنگ اور سعدیہ اقبال، فاطمہ ثنا کی شاندار باؤلنگ کی بدولت نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میں 10 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے بیان کے مطابق […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P