Daily Archives

July 5, 2023

ایک امیدوار کو صرف 2 حلقوں سے الیکشن لڑنے کی آئینی ترمیم منظور

 اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے آئینی ترمیمی بل 2023 منظور کرلیا، جس کے بعد کوئی بھی امیدوار بیک وقت دو حلقوں پر الیکشن میں حصہ لے سکے گا جبکہ اس سے زائد پر پابندی ہوگی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف نے آئینی ترمیمی بل2023 منظور کر […]

لاہور میں بارش کے بعد ہنگامی دوروں پر وہاب ریاض کو تنقید کا سامنا

لاہور میں بارش کے بعد ہنگامی دوروں پر نگراں صوبائی وزیر کھیل اور قومی کرکٹر وہاب ریاض کو تنقید کا سامنا کرنا پڑگیا۔ مون سون کی بارش کے بعد مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب وہاب ریاض نے خود گاڑی ڈرائیو کرکے لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور بارش سے پیدا ہونے والی صورتحال کا […]

فارما کمپنیوں کو آئندہ 2 ہفتوں میں ادویات پر بارکوڈز پرنٹ کرنے کی ہدایت

 اسلام آباد: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے تمام فارما سیوٹیکل کمپنیوں کو آئندہ دو ہفتوں کے دوران ادویات پر بار کوڈز کی پرنٹنگ کو یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔  وفاقی سیکریٹری صحت افتخار شلوانی کی زیر صدارت پالیسی بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں اتھارٹی کو ادویات ساز ایسی تمام کمپنیوں کوانتباہی خطوط جاری کرنے کی ہدایت […]

استحکام پاکستان پارٹی کا انتخابات میں کسی بھی جماعت سے الحاق نہ کرنے کا فیصلہ

 لاہور: استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے عام انتخابات میں کسی بھی جماعت کے ساتھ الحاق کے بجائے اپنے امیدوار میدان میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ استحکام پاکستان پارٹی کا بدھ کے روز اجلاس ہوا، جس میں پیٹرن انچیف جہانگیر ترین، صدر علیم خان سمیت پارٹی کے دیگر رہنما شریک ہوئے۔ اجلاس میں ملک کی […]

وزارت قانون نے جسٹس مسرت ہلالی کی سپریم کورٹ میں تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کردیا

 اسلام آباد: پشاور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس، جسٹس مسرت ہلالی سپریم  کورٹ کی جج مقرر ہوگئیں،  وزارت  قانون نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  صدر مملکت نے پشاور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس، جسٹس مسرت ہلالی کی بطور جج سپریم کورٹ تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت قانون نے جسٹس […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P