Daily Archives

July 4, 2026

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ فائنل کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

آئی سی سی کے مطابق جیکلین ولیمز اور ورندا راٹھی آن فیلڈ امپائرز ہوں گی جبکہ جی ایس لکشمی میچ ریفری ہوں گی۔   اعلامیہ کے مطابق کم کاٹن تھرڈ امپائر اور نیمالی پریرا فورتھ امپائرز کی فرائض سرانجام دیں گی۔   خیال رہے کہ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کا فائنل آسٹریلیا اور […]

Qملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان اورعالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں آج کمی ریکارڈ کی جارہی ہے، مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 1100 روپے سستا ہو کر4 لاکھ 39 ہزار 836 روپے کا ہوگیا ہے، جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 943 روپے کم ہو کر 3 لاکھ […]

حکمرانوں اور بیرونی طاقتوں کی خواہشات پر تاریخ مسخ کی گئی: خواجہ آصف

سیالکوٹ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ اموجودہ تعلیمی نصاب اپنی اصل روح سے ہٹ چکا ہے، ان کے دور میں پاکستان تحریک، برصغیر، مسلم تاریخ اور عالمی تاریخ جس معیار کے ساتھ پڑھائی جاتی تھی، آج وہ معیار برقرار نہیں رہا۔   خواجہ آصف نے کہا […]

ایران سمجھوتہ کرنا چاہتا ہے، جنازے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دی: ٹرمپ

امریکہ کی 250ویں یومِ تاسیس کی تقریبات کا آغاز کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم نے ایک ہی دن میں وینزویلا کو شکست دی، اور ایران کو بھی بری طرح نشانہ بنایا، وہ سمجھوتہ  کرنے کے لیے بے تاب ہیں، وہ بڑی شدت سے سمجھوتہ کرنا چاہتے ہیں۔ امریکی صدر […]

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 97 پیسے فی لیٹر کمی

پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے 97 پیسے کی کمی کردی گئی ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت297 روپے 53 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔       اس کے علاوہ ڈیزل کی قیمت میں بھی ایک روپے 97 پیسے کی کمی کی گئی ہے، ڈیزل کی نئی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P