Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

جون 4, 2024

جسٹس بابرستار کے خلاف مہم؛ اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایکس کے قانونی امور کے سربراہ سے رابطے کا فیصلہ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا پر چلائی گئی مہم کے حوالے سے توہین عدالت کیس میں ایکس(ٹوئٹر) کارپوریشن کے چیف لیگل کونسل سے رابطے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس طارق محمود جہانگیری اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان پر […]

سی پیک اب نئے دور میں داخل ہورہا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے چینی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاک چین تعلقات اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک اب نئے دور میں داخل ہورہا ہے۔ چائنہ میڈیا گروپ کے نمائندوں کو انٹرویو دیتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ون بیلٹ ون روڈ صدر شی جن پنگ کا شاندار […]

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کروا لیتی تو سارے مسئلے حل ہو جاتے، چیف جسٹس

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت جاری ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں  13رکنی فل کورٹ سماعت کر رہا ہے۔ سنی اتحاد کونسل کے وکیل فیصل صدیقی نے دلائل کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ کل مجھے کچھ بنیادی قانونی سوالات فراہم کرنے کا کہا گیا تھا۔ […]

ملک میں آٹے کی قیمت میں مئی کے دوران ماہانہ بنیادوں پر 29.26 فیصد کمی ریکارڈ

مئی 2024 میں آٹے کی قیمت میں ماہانہ بنیادوں پر 29.26 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ رپورٹ کے مطابق مئی 2024 میں ملک بھر میں 20 کلوگرام آٹے کے تھیلے کی اوسط قیمت 1907.34 روپے ریکارڈ کی گئی جو اپریل کے مقابلے […]

بابر اعظم نے خود کپتانی نہیں مانگی، دوبارہ کپتان کرکٹ بورڈ نے بنایا،امام الحق

قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق نے کہا ہے کہ بابر اعظم نے خود کپتانی نہیں مانگی بلکہ انہیں دوبارہ کپتان پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنایا ہے۔  بابراعظم کوجب کپتانی سے ہٹایا گیا تھا تب وہ اس کیلئے تیار نہیں تھے لیکن انہیں ہٹا دیا گیا اب جب انہیں واپس لایا گیا تو تب بھی […]

سرمایہ کاری روکنے کیلئے ٹوئٹ کرنیوالے اپنے ٹوئٹ سے انکاری ہیں، عطا اللہ تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سرمایہ کاری روکنے کے لیے ٹوئٹ کرنے والے اپنے ٹوئٹ سے انکاری ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عطا اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ ہماری حکومت کے حلف اٹھانے کے بعد سے اچھے معاشی اعداد و شمار سامنے آ رہے ہیں۔   […]

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی ہے۔ عالمی منڈی میں امریکی خام تیل کی قیمت میں 3.65 فیصد کمی دیکھنے میں آئی، فی بیرل آئل 74.18 ڈالر میں فروخت ہورہا ہے۔ برطانوی خام تیل کی قیمت میں 3.43 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، برطانوی خام تیل کی فی بیرل […]

توہین عدالت کیس ، فیصل واوڈا کا غیر مشروط معافی مانگنے سے انکار

سینیٹر فیصل واوڈا نے توہین عدالت کیس میں غیر مشروط معافی مانگنے سے انکار کر دیا۔ فیصل واوڈا نے توہین عدالت نوٹس پر 16 صفحات پر مشتمل جواب سپریم کورٹ میں جمع کراتے ہوئے کہا ہے کہ پریس کانفرنس کا مقصد عدلیہ کی توہین نہیں تھا، پریس کانفرنس کا مقصد ملک کی بہتری تھا۔   […]

بھارت کے کمزور لوگ آئین بچانے کیلئے کھڑے ہوئے، راہول گاندھی

کانگریس رہنما راہول گاندھی نے کہا ہے کہ خفیہ ایجنسیاں، بیوروکریسی اور آدھی عدلیہ بھی ہمارے خلاف تھی۔ بھارت کے کمزور لوگ بھارتی آئین کو بچانے کے لیے کھڑے ہوئے۔ نئی دلی میں کانگریس ہیڈکوارٹرز میں پارٹی صدر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ یہ چناؤ ہم نے بھارت کے پورے گورننس کے […]

سیاست میں ڈیبیو کرنیوالی اداکارہ کنگنا رناوت نے جیت کا اعلان کر دیا

بھارتی معروف متنازع اداکارہ کنگنا رناوت بھارتیہ جنتا پارٹی کے ٹکٹ سے لوک سبھا کے الیکشن میں کامیاب ہو گئی ہیں۔ اداکارہ کی کامیابی سے متعلق خبریں بھارتی میڈیا پر زیرِ گردش ہیں۔ دوسری جانب سے کنگنا رناوت نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی اپنی کامیابی کا اعلان کر دیا ہے۔ اداکارہ کا اپنی انسٹا […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More