Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

مئی 4, 2025

بھارت: پاکستانی خاتون سے شادی چھپانے پر خصوصی پولیس فورس کا اہلکار برطرف

بھارت: پاکستانی خاتون سے شادی چھپانے پر خصوصی پولیس فورس کا اہلکار برطرف سری نگر: بھارت میں خصوصی پولیس فورس کے ایک جوان کو پاکستانی خاتون سے شادی چھپانے پر نوکری سے برطرف کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں تعینات خصوصی پولیس فورس کے اہلکار کو پاکستانی خاتون سے شادی چھپانے پر […]

کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر داؤد کاکڑ کی گاڑی کو حادثہ

کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر داؤد کاکڑ کی گاڑی کو حادثہ کوئٹہ: ٹریفک حادثے میں صوبائی صدر سمیت پی ٹی آئی کے دیگر 4 کارکنان زخمی، اسپتال منتقل کوئٹہ: ٹریفک حادثہ ژوب جاتے ہوئے راستے میں پیش آیا، ذرائع

نوشکی آئل ٹینکر دھماکے میں جھلس کر جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 8ہو گئی

نوشکی میں آئل ٹینکر دھماکے میں زخمی ہونے والے مزید 5 افراد نجی اسپتالوں میں دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے ،  جس کے بعد جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 8 ہوگئی۔ ترجمان ایدھی کے مطابق 28 اپریل کو نوشکی میں آئل ٹینکر دھماکے میں مجموعی طور پر 38 […]

تاجر برادری کا انکم ٹیکس آرڈیننس کے خلاف ملک گیر احتجاج کا عندیہ

تاجر برادری نے انکم ٹیکس آرڈیننس کو مسترد کرتے ہوئے اسے فوری واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے ملک گیر احتجاج کا عندیہ دے دیا۔ آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نے اپنے بیان میں نئے انکم ٹیکس آرڈینس کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت رات کے اندھیرے میں […]

سائنس دانوں نے زیرِ سمندر آتش فشاں کے متعلق خبردار کر دیا!

سائنس دانوں نے زیرِ سمندر موجود آتش فشاں کے پھٹنے کے متعلق انتباہ جاری کیا ہے۔ سائنس دانوں کے مطابق بحر الکاہل کے شمال مغرب کا سب سے فعال زیرِ آب آتش فشاں ایک بار پھر پھٹنے کی تیاری کر رہا ہے۔ البتہ اس بات کا کسی کو علم نہیں ہے کہ یہ کب ہوگا۔ […]

سائنس دانوں نے سورج کی تپش کم کرنے کیلیے کمر کس لی!

برطانوی سائنس دانوں نے سورج کی بڑھتی تپش کو روکنے کے لیے تکنیک پر تجربات شروع کرنے کی تیاری کرلی۔ یہ تجربات برطانوی حکومت کی گلوبل وارمنگ سے نمٹنے کے لیے پانچ کروڑ پاؤنڈز کی اسکیم کا حصہ ہیں۔ جیو-انجینئرنگ کے اس منصوبے کو آئندہ چند ہفتوں میں حکومت کی جانب سے منظوری دے دی جائے گی […]

رواں مالی سال کے پہلے9 ماہ تمام خطوں کیلئے پاکستانی برآمدات میں اضافہ

شبہازحکومت تمام خطوں کے لیے پاکستانی برآمدات بڑھانے میں کامیاب ہوگئی، پہلے 9 ماہ کے دوران امریکا ریجن کے لیے پاکستانی برآمدات میں سالانہ بنیاد پر سب سے زیادہ 11 فیصد کا اضافہ ہوا جبکہ اسی دوران ایشیا ریجن کے لیے پاکستانی برآمدات کاحجم سب سے زیادہ 8 ارب اکہتر کروڑ ڈالرز رہا۔ حکومتی ذرائع […]

بارش کی پیشگوئی کرنے والے درخت

کچھ درخت ایسے ہوتے ہیں جو موسم کی تبدیلی خاص طور پر بارش کی آمد کی پیش گوئی کرسکتے ہیں۔ اگرچہ یہ پیشگوئی سائنسی طور پر درست "پیش گوئی” نہیں کہلاتی لیکن ان درختوں میں قدرتی حساسیت ہوتی ہے جو بارش سے پہلے کے ماحولیاتی عوامل (جیسے ہوا میں نمی یا دباؤ میں تبدیلی) پر […]

قوانین بننے تک کرپٹو کرنسی سے حاصل رقم غیر ٹیکس شدہ رہے گی ، ٹیکس محتسب

وفاقی ٹیکس محتسب ڈاکٹر آصف محمود جاہ نےکہا ہے کہ جب تک کرپٹو کرنسی کے حوالے سے قوانین و ضوابط متعارف نہیں کروائے جاتے، اس وقت تک اس کے لین دین کے ذریعے حاصل ہونے والی رقم، منافع و اثاثے غیر دستاویزی اور غیر ٹیکس شدہ رہیں گے ۔ اسلام آباد میں بزنس کمیونٹی کے […]

پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی حریف کو چاروں شانے چت کردیا

پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی باکسر ترجوت سنگھ باوا کو چاروں شانے چت کردیا۔ تھائی لینڈ میں ہونے والی رینکنگ فائٹ میں پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی حریف کا بھرکس نکال ڈالا۔ تیسرے راؤنڈ میں بھارتی باکسر ترجوت سنگھ باوا لڑکھڑا گئے، شہیر آفریدی نے چوتھے راؤنڈ بھی حملے کیے جس کے بعد […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More