Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

مئی 4, 2024

تعلیمی معیار جب تک بہتر نہیں ہوگی،تب تک بلوچستان کی ترقی کا خواب ناممکن ہے،صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید درانی

کوئٹہ:صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی کے زیرصدارت گرلز و بوائز کالجز کے پرنسپلز کا اجلاس کوئٹہ:کالجز کے پرنسپلز نے صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی کے سامنے مسائل کے انبار لگا دئیے کوئٹہ:تعلیمی معیار جب تک بہتر نہیں ہوگی،تب تک بلوچستان کی ترقی کا خواب ناممکن ہے،صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید درانی […]

قطر امریکی دباؤ پر حماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پر تیار ہوگیا، اسرائیلی میڈیا

امریکا نے حماس قیادت کو ملک سے نکالنے کے لیے قطر پر دباؤ ڈالنا شروع کردیا جبکہ ٹائمز آف اسرائیل نے کہا ہے کہ قطری حکومت ایسا کرنے کےلیے تیار ہوگئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکا کی جانب سے قطر پر زور دیا جا رہا ہے کہ حماس اگر جنگ بندی کے […]

جعفر خان مندوخیل کو بلوچستان کا گورنر تعینات کردیا گیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے تین صوبوں کے گورنر کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ارسال کردہ ناموں کی منظوری دے دی۔ منظوری کے بعد جعفر خان مندوخیل کو بلوچستان کا گورنر تعینات کردیا گیا ہے۔ اسی طرح صدر مملکت کی منظوری کے بعد پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی کو خیبر […]

ٹیکس اکٹھا کرنا بڑا چیلنج، محصولات کا ہدف کرپشن، فراڈ، لالچ کی نذر ہورہا: وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ ٹیکس اکٹھا کرنا اس وقت بڑا چیلنج ہے، محصولات کا ہدف حاصل ہونے کے بجائے کرپشن، فراڈ اور لالچ کی نذر ہورہا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ایف بی آر کے افسروں کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایسے افراد کے خلاف کارروائی ہوگی جن کی […]

پی آئی اے کی خریداری میں مقامی سرمایہ کاروں کی بھی دلچسپی

 پاکستان کے مالدار خاندانوں نے پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی ظاہر کردی۔ شہباز حکومت 75 فیصد حکومتی تجارتی ادارے فروخت کرنے کے حق میں نہیں ہے، حکومت انشورنس، مالیات، روڈ ٹرانسپورٹ، لاجسٹکس، آئل اینڈ گیس پراڈکشن سے متعلق ادارے فروخت کرنا نہیں چاہتی، یہی وجہ ہے کہ پی آئی اے اور بجلی کی […]

برازیل میں طوفانی بارش سے 37 افراد ہلاک، 70 شہری لاپتا

برازیل کی جنوبی ریاست ریو گرینڈے ڈو سول میں طوفانی بارش سے تباہی پھیل گئی جہاں 37 افراد ہلاک اور 70 سے زائد لاپتا ہوگئے ہیں۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق برازیل کی جنوبی ریاست میں ہونے والی بارش سے ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے، یوروگوائے اور ارجنٹینا کی سرحد سے متصل […]

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان نے ملائیشیا کو 5-4 سے شکست دے دی

سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا شاندار آغاز، پہلے میچ میں ملائیشیا کو 4 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے دی، پاکستان نے آخری ہاف میں 4 گول کیے۔ پاکستان اور ملائیشیا کی ٹیموں کے درمیان پہلے کوارٹر کا کھیل ختم ہوا تو میچ ایک، ایک گول سے برابر تھا، دوسرے […]

معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے سیاسی استحکام، پالیسیوں کا تسلسل ضروری ہے: احسن اقبال

وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ہمیں سیاسی استحکام اور پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے۔ وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ سابق نگران وزیراعظم کے بیان کی کوئی اہمیت نہیں ہے، نگران حکومت کی ذمہ داری الیکشن کروانا تھی، جسے اچھے طریقے سے نبھایا، 8 فروری […]

پی ٹی اے کا نان فائلرز کی سم بلاک کرنے سے انکار

 پی ٹی اے نے ایف بی آر کو پانچ لاکھ سے زائد نان فائلرز کی سمز بلاک سے انکار کردیا۔ پی ٹی اے نے ایف بی آر کے خط کا جواب دے دیا جس میں کہا ہے کہ نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کا عمل ہمارے نظام سے مطابقت نہیں رکھتا اور قانونی طور پر ہم سمز […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More