خامنہ ای شہید کی سات روزہ آخری رسومات کا آغاز ان کی رحلت کے 125 دن بعد شروع ہو گیا ہے
ان کی تدفین ابتدا میں مارچ میں ہونا تھی، لیکن امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے ساتھ جنگ طویل ہونے کے باعث اسے مؤخر کر دیا گیا، 86 سالہ آیت اللہ علی خامنہ ای 28 فروری کو جنگ کے پہلے دن اپنے رہائشی کمپاؤنڈ پر امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ فضائی حملے میں اپنے کئی […]