Trending
- وفاقی کابینہ نے مالی سال 27-2026 کیلئے بجٹ دستاویزات اور فنانس بل کی منظوری دیدی
- نیلم منیر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد کی چہ مگوئیاں، تصاویر وائرل
- بلاول بھٹو زرداری بھی برازیل فٹبال ٹیم کے فین، لیاری آنے کی دعوت دے دی
- صومالی ریفری عمر آرتان کو یوئیفا سپر کپ میں اہم ذمہ داری مل گئی
- الحمدللہ بجٹ کو بہت محنت اور خلوص سے تیار کیا گیا ہے: وزیر اعظم
- ایرانی سپریم لیڈر نے معاہدے کی منظوری دے دی، جلد دستخط ہوں گے: ٹرمپ
- مالی سال 27-2026 کیلئے وفاقی ترقیاتی بجٹ ایک ہزار ارب روپے مختص
- سرکاری ملازمین کا شاہراہ دستور پر احتجاج، پارلیمنٹ ہاؤس جانے کی کوشش پر متعدد مظاہرین گرفتار
- ن لیگ کے سابق سینیٹر تاج محمد آفریدی ٹریفک حادثے میں جاں بحق
- امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمت طے پا گئی، اتوار کو دستخط کا امکان
Daily Archives
جولائی 3, 2024
قلات میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکا، اہلکار شہید
بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے میمونکی میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکا ہوا ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق سڑک کنارے نصب ای ڈی دھماکے میں ایک سیکیورٹی اہلکار شہید اور چار زخمی ہوگئے۔ زخمیوں اور نعش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال قلات پہنچا نے کے بعد کوئٹہ منتقل کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق […]
بلوچستان؛ گزشتہ مالی سال آپریٹنگ اخراجات کی مد میں 3 ارب 39 کروڑ اضافی خرچ
بلوچستان میں گزشتہ مالی سال کے دوران آپریٹنگ اخراجات کی مد میں 3 ارب 39 کروڑ روپے اضافی خرچ کیے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان حکومت نے گزشتہ مالی سال 2023-24 کے دوران 3 ارب 39 کروڑ روپے آپریٹنگ اخراجات کی مد میں اضافی خرچ کر ڈالے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق آپریٹنگ اخراجات گاڑیوں […]
پاکستان کی روس کیساتھ بارٹر سسٹم کے تحت تجارت بڑھانے کی خواہش
ف ہیڈز آف اسٹیٹ کے اجلاس میں شرکت کے لیے آستانا پہنچے جہاں انہوں نے روسی صدر سے ملاقات کی ہے۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے تعلقات جیوپولیٹیکل صورت حال سے متاثر نہیں ہوں گے، ہم روس کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے خواہاں ہیں اور دونوں ملکوں […]
آواران میں جوہڑ میں 5 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے
بلوچستان کے ضلع آواران میں جوہڑ میں پانچ بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ضلع آواران کے علاقے جھاؤ میں بچوں کے ڈوبنے کا واقعہ پیش آیا ہے، جن کی عمریں 8 سے 12 سال کے درمیان ہیں۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جاں بحق بچوں میں 3 بہنیں […]
پی ٹی آئی رہنماؤں کا فواد چوہدری سے رابطہ، پارٹی قیادت پر تنقیدنہ کرنے کی درخواست
پاکستان تحریک انصاف کی سینئیر قیادت نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری سے رابطہ کرکے پارٹی کی موجودہ قیادت پر تنقید نہ کرنے کی درخواست کردی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی قیادت نے تحریک انصاف کے سابق رہنما فواد چوہدری سے رابطہ کرکے ان سے پارٹی کی موجودہ قیادت کو ہدف تنقید […]
مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لئے دو ریاستوں کے قیام پر عمل درآمد کیا جائے: سعودی عرب
سعودی وزیر خارجہ نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ فلسطین کا حل دو ریاستوں کا قیام ہے۔ سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے مزید کہا کہ مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لیے بے حد ضروری ہے کہ سعودی عرب کے […]
طالبان گوانتاناموبے میں اسیر افغانیوں کے بدلے امریکی قیدی رہا کرنے پر تیار
ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغان شہریوں کی رہائی کے بدلے دو امریکی قیدیوں کو رہا کیا جا سکتا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار ترجمان طالبان نے دوحہ میں اقوام متحدہ اور 30 سے زائد غیرملکی خصوصی ایلچیوں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو […]
پاکستان اور ازبکستان کا کثیرالجہتی تعلقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کا عزم
شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر وزیراعظم کی ازبکستان کے صدر سے ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ازبکستان کے صدر شوکت مرزی یوف کے درمیان آستانہ میں ملاقات ہوئی، کثیرالجہتی تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے خوشحال وسطی […]
خواتین کی معاشی خودمختاری کیلئے قرضوں تک رسائی بہتر بنانا ہوگی: صدر مملکت
صدر آصف علی زرداری سے سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کے گروپ چیف ایگزیکٹو بل ونٹرز نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ خواتین کی معاشی خودمختاری کیلئے مالی خدمات، قرضوں تک رسائی بہتر بنانا ہوگی، کاروباری خواتین کی حوصلہ افزائی، بینکنگ شعبے میں خواتین کی نمائندگی بڑھانے کی ضرورت […]