Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

جولائی 3, 2024

حکومت کا بیانیہ جھوٹ، عمران خان کے علاوہ کوئی کرائسز سے نہیں نکال سکتا: رؤف حسن

تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن نے کہا کہ کورٹ کا جو رویہ ہے وہ انتہائی غلط ہے، سپریم کورٹ کے چیف جسٹس چاہتے ہیں کہ معاملات لٹکتے رہیں، ہیومن رائٹس کی رپورٹ پر ان کو غور کرنے کی ضرورت ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن نے پریس کانفرنس […]

بڑی مدت کے بعد ملک میں پرانے زخموں کے خشک ہونے کی فضا آئی ہے: مولا بخش چانڈیو

پیپلزپارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ بڑی مدت کے بعد ملک میں پرانے زخموں کے خشک ہوجانے کی فضا آئی ہے۔ پیپلزپارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ابھی وہ سکون نہیں آیا لیکن ماحول کو گرمایا جارہا ہے، اپنے مسائل کے لئے […]

پی آئی اے کی نجکاری میں التوا سے قومی خزانے کو 850 ارب کے نقصان کا انکشاف

وفاقی وزیر برائے نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری میں التوا ہونے سے قومی خزانے کو 850ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خسارے میں چلنے والے ملکی اداروں کی پرائیویٹائزیشن کے پانچ سالہ منصوبے کے حوالے سے وفاقی وزیر نجکاری وسرمایہ کاری بورڈ […]

باجوڑ: ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ سمیت 5 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کے پی پولیس کے مطابق سابق سینیٹر ہدایت اللہ کی گاڑی کو تحصیل ماموند کے علاقے ڈمہ ڈولہ میں نشانہ بنایا گیا اور دھماکہ سے گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔ پولیس نے بتایا کہ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More