Daily Archives

September 2, 2025

بانی پی ٹی آئی کی ڈائریکشن ہے، استعفے واپس نہیں لیں گے: بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سپیکر نے کہا وہ استعفے منظور نہیں کریں گے لیکن ہمارا فیصلہ اٹل ہے، ہم استعفے واپس نہیں لیں گے کیونکہ یہ بانی پی ٹی آئی کی ڈائریکشن ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ […]

دریائے ستلج میں طغیانی، کہروڑ پکا میں ہزاروں ایکڑ زمین زیر آب

دریائے ستلج میں طغیانی سے ہزاروں ایکڑ زمین زیر آب آگئی، پی ڈی ایم اے کی جانب سے اگلے 24 گھنٹے اہم قرار دے دیئے گئے۔ سیلاب سے مہاراں پتن، رام کلی، کوٹ کوڑا، شاہ ابو طاہر سمیت متعدد علاقے متاثر ہوئے، زمینی کٹاؤ خطرناک حد تک بڑھنے لگا، مکئی، کپاس، تل کی فصلیں مکمل […]

سوڈان میں لینڈ سلائیڈنگ سے 1000 افراد ہلاک، باغی گروپ کی عالمی امداد کی اپیل

سوڈان میں باغی گروپ لبریشن موومنٹ کے مطابق مغربی سوڈان کے دور دراز علاقے مارا کے پہاڑوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کم از کم 1000 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ باغی گروپ کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ کئی دنوں کی جاری موسلادھار بارش کی […]

مودی کی سفارتی نااہلی سے بھارتیوں کا مستقبل تاریک: انڈین صحافی کے خوفناک انکشافات

مودی سرکار کی سفارتی نااہلی سے برآمدی شعبہ تباہ ،لاکھوں ملازمین کا مستقبل تاریک ہو گیا۔ بھارتی سینئر صحافی اور کالم نگار دنیش کے وُہرا کا مودی کے کھوکھلے دعوؤں کا پردہ فاش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آج سے امریکا کے تمام آرڈرز منسوخ ہو گئے ہیں کوئی شپمنٹ نہیں جائے گا۔ انہوں نے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P