Daily Archives

October 1, 2026

خضدار،سنی کے مقام پر دو موٹر سائیکلوں میں خوفناک تصادم، 3 افراد جاں بحق، 2 شدید زخمی

خضدار(بیورورپورٹ) خضدار،قومی شاہراہ پر سنی خضدارکے مقام پر دو موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں تین افراد موقع پر جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہوگئےحادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آئی ٹکر اتنی شدید تھی کہ دونوں موٹر سائیکلیں مکمل طور پر تباہ ہو گئی اور لاشیں سڑک پر […]

نصیرآباد کی معروف دینی درسگاہ جامعہ عربیہ اسلامیہ مالکیہ اوچ پاور میں سالانہ امتحانات جاری

ڈیرہ مراد جمالی۔رپورٹ۔عبدالرزاق بنگلزئی نصیرآباد کی ممتاز، معروف اور مرکزی دینی درسگاہ جامعہ عربیہ اسلامیہ مالکیہ اوچ پاور، نیشنل ہائی وے، ڈیرہ مراد جمالی میں ششماہی دینی و عصری امتحانات نہایت پرامن، شفاف اور روح پرور ماحول میں جاری ہیں۔ اس وقت جامعہ ہذا میں دو شعبہ جات باقاعدگی سے چل رہے ہیں۔ شعبہ حفظ […]

نشے میں دھت ڈائریکٹر رات گئے دروازے پر دستک دیتا اور گلے ملنے پر اصرار کرتا رہا، سوارا بھاسکر

بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے ایک فلم ڈائریکٹر کے نامناسب رویے کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ وہ نشے میں دھت رات گئے ان کے دروازے پر دستک دیتا رہا اور ان سے گلے ملنے پر اصرار کرتا رہا۔ ریئلٹی شو رائز اینڈ فال میں گفتگو کے دوران انھوں نے ڈائریکٹر کے نامناسب رویے […]

بھارت کا جھوٹ بےنقاب، ایس ایس جی حوالدار میڈیا کے سامنے پیش

بھارتی فوج نے فالس فلیگ آپریشن میں ایک دہشت گرد کو مارنےکا دعویٰ کیا اور کہا کہ ہلاک دہشت گرد محمد آصف ایس ایس جی کا ریٹائرڈ حوالدار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے محمد آصف کو میڈیا کے سامنے پیش کرکے بھارت کا جھوٹ بے نقاب کردیا۔ […]

کوئٹہ، قلات، مستونگ اور نوشکی میں موسم نے کروٹ بدل لی، گرمی رخصت

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں موسم نے کروٹ بدل لی۔ کوئٹہ، قلات، مستونگ اور نوشکی میں گرمی کا زور ٹوٹنے لگا جبکہ موسمِ خزاں کے آغاز کے ساتھ ہی رات اور صبح کے اوقات میں خنکی بڑھ گئی ہے۔ قلات میں سردی کی پہلی لہر کے باعث کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی […]

بابر اعظم کو 80 ہزار ڈالر میں عرب امارات کی فرنچائز ڈیزرٹ وائپرز نے سائن کر لیا

پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم کو ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی20 سیزن 5 کی نیلامی میں 80 ہزار امریکی ڈالر میں ڈیزرٹ وائپرز نے سائن کر لیا۔ اس معاہدے کے ساتھ دنیا کے نمایاں کرکٹرز میں شمار ہونے والے بابر اعظم متحدہ عرب امارات کی فرنچائز لیگ کا حصہ بن گئے۔ بابر […]

پاک فوج کی افغانستان میں فتنۃ الہندوستان اور فتنۃ الخوارج کے ٹھکانوں پر کارروائیاں، 22 دہشتگرد ہلاک

پاک فوج نے افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائیوں کی ہیں، جس میں 22 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ وزارت اطلاعات کے مطابق آپریشن غضب لِلحق کے تحت دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں اور اس سلسلے میں پاکستان نے افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں اور محفوظ پناہ گاہوں کو نشانہ […]

ریحانہ کی ہیروں سے سجی پازیب نے پیرس فیشن ویک میں سب کو چونکا دی

پیرس فیشن ویک میں امریکی گلوکارہ ریحانہ کے لباس سے زیادہ ان کے قیمتی زیورات نے لوگوں کی توجہ حاصل کی، خصوصاً ان کی منفرد ہیروں سے جڑی پازیب نے۔ ریحانہ فیشن شو میں فرنٹ رو پر موجود تھیں اور انہوں نے سیاہ لباس کے ساتھ انتہائی نمایاں زیورات پہن رکھے تھے۔ گلوکارہ کے زیورات […]

امریکی ریاست ٹینیسی میں سزائے موت کی قیدی خاتون زہر کا انجکشن دیے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی

امریکی ریاست ٹینیسی میں تین دہائیوں قبل اپنی ہم جماعت کے قتل کے جرم میں سزائے موت پانے والی قیدی سزا پر عملدرآمد کے دوران زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق کرسٹا پائیک نامی سزائے موت کی قیدی کو بدھ کی رات زہر کا انجکشن […]

ایشین گیمز: بھارت نے سیمی فائنل میں سری لنکا کو ہرادیا، فائنل میں پاکستان کا سامنا کریگا

ایشین گیمز کرکٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے سری لنکا کو شکست دے دی۔ بھارت سری لنکا کو 124 رنز سے ہراکر ایشین گیمز کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گیا۔ دوسرے سیمی فائنل میں سری لنکا کی ٹیم 170رنز کے ہدف کے جواب میں 45 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ ایشین گیمز کرکٹ کا […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P