Trending
- Daily Mashriq 12-05-2026
- دعا لیپا نے سام سنگ پر 15 ملین ڈالرز ہرجانے کا مقدمہ کردیا
- بجلی صارفین سے 3 سالوں میں 19 کھرب ٹیکس وصول کرنے کا انکشاف
- لبنان؛ حضرت مریمؑ کے مجسمے کی بیحرمتی پر 2 اسرائیلی فوجیوں کو قید کی سزائیں
- مہنگائی میں کمی اور عام آدمی کے ریلیف کیلیے اقدامات کیے جائیں، صدر مملکت کی وزیراعظم سے گفتگو
- حکومت نے 9 ماہ میں کتنا قرض لیا؟ ہوش اڑا دینے والے اعدادوشمار جاری
- وجے کے غربت سے متعلق دعوے پر دوست نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا
- میں نے پیار کیا میں سلمان سے زیادہ معاوضہ کیوں ملا؟ بھاگیہ شری نے بتادیا
- اتنی احسان فراموشی کبھی سامنے نہیں آئے گی جتنی ضمیر فروشی افغانستان نے کی، خواجہ آصف
- پاکستان کا بنوں پولیس پوسٹ پر دہشتگرد حملے کے معاملے پر افغان طالبان حکومت کیخلاف سخت احتجاج
Browsing Category
ٹیکنالوجی
ٹیکنالوجی
بڑھتی عمر کو سست کرنے والا پروٹین دریافت
ایک تحقیق میں سائنس دانوں نے خردبینی مخلوق ٹارڈیگریڈ میں ایک پروٹین دریافت کیا ہے جو انسانی خلیوں میں میٹابولزم کے عمل کو سست کر سکتا ہے۔ ٹارڈیگریڈ (جن کو آبی ریچھ بھی کہا جاتا ہے) زمین پر موجود ایسا جاندار ہے جو انتہائی سخت ماحول میں بھی زندہ رہنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ جاندار مکمل […]
خلائی مشاہدے کے لیے بنایا گیا اب تک کا سب سے بڑا کیمرا
دو دہائیوں کی ان تھک محنت کے بعد سائنس دانوں اور انجینئروں نے بالآخر لیگیسی سروے آف اسپیس اینڈ ٹائم (ایل ایس ایس ٹی) کیمرا بنا لیا۔ رات کے بدلتے آسمان، ملکی وے کہکشاں اور ہمارے نظام شمسی کو بہتر انداز میں سمجھنے کے لیے کیلیفورنیا کی مقامی لیبارٹری ایس ایل اے سی کی ٹیم […]
چینی کمپنی ’شیاؤمی‘ نے اپنی پہلی الیکٹرک کار متعارف کرادی
چینی ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنی ’شیاؤمی‘ نے بیجنگ میں اپنی پہلی الیکٹرک کار متعارف کرادی، اور دنیا کی بڑی کار منڈی کے انتہائی مسابقتی شعبے میں کود گیا۔ چین میں الیکٹرک گاڑیوں (ای وی) کے سیکٹر تیزی سے پھیلا ہے، درجنوں مقامی آٹو ساز ادارے سخت مسابقت کی حامل منڈی میں قیمتوں کی جنگ لڑنے […]
ٹیکنو کا اسپارک 20 پرو پلس متعارف
اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی ٹیکنو نے اپنی مقبول اسپارک سیریز کا اب تک کا بہترین فون 20 پرو پلس متعارف کرادیا۔ اسپارک 20 پرو پلس کو 78-6 انچ اسکرین اور 16 جی بی ریم جب کہ 256 جی بی میموری کے ساتھ متعارف کرایا گیا ہے۔ فون کے بیک پر دو کیمرے […]
دو مختلف مقاصد کیلئے استعمال ہونے والا چشمہ متعارف
ایک ٹیکنالوجیکل کمپنی نے ایسا چشمہ متعارف کرایا ہے جو پہننے والی کی مرضی کے مطابق اپنی نوعیت کو تبدیل کرسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیپ آپٹکس نامی کمپنی نے 32 ڈگری نارتھ نامی چشمے متعارف کرائے ہیں جو پکسلیٹڈ لیکویڈ کرسٹل (ایل سی) لینس کا استعمال کرتے ہیں۔ یہ چشمے دھوپ سے بچاؤ اور پڑھنے […]
گوگل کی کروم صارفین کو براؤزر اپ ڈیٹ کرنے کی تنبیہ
ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے لاکھوں کروم صارفین کو سائبر حملہ کی نشان دہی کے بعد اپنے براؤزر اپ ڈیٹ کرنے کی تنبیہ کی ہے۔ کمپنی کے مطابق سائبر حملے کے سبب ہیکرز صارفین کے کمپیوٹر کا کنٹرول حاصل کر سکتے ہیں۔ گوگل نے خبردار کیا کہ سائبر مجرمان نقصان دہ پوپ اپ ونڈوز یا ویب […]
ٹک ٹاک نے 3 ماہ میں پاکستانی صارفین کی ایک کروڑ 85 لاکھ ویڈیوز ڈیلیٹ کردیں
ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے اکتوبر سے دسمبر 2023 کے دوران پاکستانی صارفین کی پونے 2 کروڑ سے زائد ویڈیوز پلیٹ فارم سے ڈیلیٹ کیں۔ خیال رہے کہ ٹک ٹاک پر روزانہ کروڑوں ویڈیوز اپ لوڈ ہوتی ہیں جن کے مواد کی جانچ پڑتال کمیونٹی گائیڈ لائنز کے اصولوں کے تحت ہوتی ہے، اسی […]
ٹائٹینک میں استعمال ہونے والے دروازے کا ٹکڑا مہنگے داموں نیلام
امریکہ میں ایک خریدار نے مشہور زمانہ فلم ٹائٹینک میں استعمال شدہ سمندری جہاز کے درازے کا ایک ٹکڑا خریدا ہے۔ یہ وہی ٹکڑا ہے جس پر فلم میں ہیرو جیک نے ہیروئین روز کی جان بچائی تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیکساس میں موجود ہیریٹیج آکشنز نے اعلان کیا کہ دروازے کا یہ ٹکڑا پلینٹ […]
امریکی میڈیا نے ایلون مسک کے چین کیساتھ تعلقات کو خطرناک قرار دے دیا
امریکی میڈیا نے ٹیسلا کمپنی کے بانی ایلون مسک کے چین کے ساتھ بڑھتے تعلقات کو امریکہ کے لیے خطرناک قرار دے دیا۔ امریکی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ چین نے ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا کا شنگھائی پلانٹ لگانے کے لیے اپنی پالیسیوں کو تبدیل کر دیا۔ ٹیسلا نے شنگھائی میں پلانٹ […]
ماحول میں تحلیل ہوکر ختم ہوجانے والی پلاسٹک کی نئی قسم
سان ڈیاگو: سائنس دانوں نے ایک نئی قسم کی پلاسٹک بنائی ہے جو تحلیل ہو کر کینسر کا سبب بننے والے مائیکرو پلاسٹک کی شکل اختیار نہیں کرے گی۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سان ڈیاگو کے محققین نے الگئی کی مدد سے پودوں پر مبنی ایک پولی مر(جس کو بائیو پلاسٹک بھی کہا جاتا ہے) بنایا ہے […]