Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی

یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار

 ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے حال ہی میں اینڈرائیڈ صارفین کے لیے یوٹیوب کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے اپ ڈیٹ متعارف کرائی ہے۔ تاہم، صارفین کو اس اپ ڈیٹ شدید بیٹری مسائل کا سامنا ہے۔ کارکردگی کی بہتری میں پلے بیک پرفارمنس کو اعلیٰ ریزولوشن میں دِکھانا جبکہ مخصوص اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں پاور کی کم […]

آٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی ناراض بیوی کو منانے میں بھی معاون

آٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کا استعمال بیشتر شعبوں میں ہو رہا ہے، اب آپ اس کی مدد سے ناراض بیوی کو بھی منا سکتے ہیں۔ عالمی ٹیکنالوجی کمپنی نے اینگری جی ایف نامی عجیب اے آئی چیٹ بوٹ تیار کیا ہے جو لوگوں کو یہ سیکھاتا ہے کہ کس طرح اپنی ناراض یا […]

امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور

 امریکی کانگریس نے ٹاک ٹاک پر پابندی یا چینی کمپنی بائیٹ ڈانس سے الگ کرنے کے لیے درکار قانون سازی کی منظوری دےدی اور بل منظوری کے بعد دستخط کے لیے صدر جوبائیڈن کو بھیج دیا جائے گا۔ غیرملکی خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق کانگریس کی مذکورہ قانون سازی امریکا کی جانب […]

ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری

سماجی رابطے کا پلیٹ فارم ایکس اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے ایپلی کیشن متعارف کرانے کی تیاری کر رہا ہے۔ ایکس کی چیف ایگزیکٹیو آفیسر لِنڈا یاکارینو نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ جلد ہی کمپنی صارفین کے اسمارٹ ٹی وی کے لیے ایک ٹی وی ایپ کے ساتھ کونٹینٹ متعارف […]

ٹک ٹاک کا امریکی مجوزہ پابندی کے خلاف قانونی جنگ لڑنے کا اعلان

شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے امریکا کے ایوان نمائندگان کی جانب سے ایپ پر پابندی عائد کرنے کے بل کی منظوری کے بعد قانونی جنگ لڑنے کا اعلان کردیا۔ امریکا کے ایوان نمائندگان کی جانب سے دو روز قبل ہی ٹک ٹاک کو کسی بھی امریکی کمپنی کو فروخت کرنے اور دوسری […]

موجودہ دور کے گانوں میں کم ذخیرہ الفاظ اور تکرار زیادہ ہے، تحقیق

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ آج کے مقبول گانوں اور پرانے گانوں کا اگر موازنہ کیا جائے تو موجودہ دور کے گانوں میں بڑی تبدیلیاں آگئی ہیں۔ سائنسی رپورٹ نامی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق، جب آج کے مقبول گانوں کا پچھلی دہائیوں کے 40 بہترین گانوں سے […]

آن لائن بلیو ویل گیم کا چیلنج طالب علم کی جان لے گیا

چند سالوں میں ویڈیو گیمز کی زیادتی سے کئی نوجوان ہلاک ہو چکے ہیں، تاہم اب ایک اور نوجوان کی آن لائن بلیو ویل گیم سے ہلاکت کی خبر سامنے آئی ہے۔ 20 سالہ بھارتی طالب علم نے مبینہ طور پر بلیو ویل گیم کے چیلنج کے دوران اپنی جان کا خاتمہ کر لیا ہے۔ […]

مودی کو بڑا جھٹکا، ایکس کے مالک ایلون مسلک کا دورہ بھارت ملتوی

گاڑیاں بنانے والے نمایاں ادارے ٹیسلا اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک نے بھارت کا دورہ ملتوی کردیا ہے۔ اپنی ایک ایکس پوسٹ میں ایلون مسک نے بتایا کہ ٹیسلا کے حوالے سے ذمہ داریاں اس وقت زیادہ اہم ہیں اس لیے بھارت کا دورہ اِسی سال کسی وقت کیا جائے […]

اے آئی ٹیکنالوجی نے مونا لیزا کو گلوکارہ بنا دیا

 حال ہی میں ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر کافی وائرل ہورہی ہے جس میں مشہور پینٹنگ ’مونا لیزا‘ میں تصویر کو کسی حقیقی انسان کی طرح گاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیکروسافٹ کمپنی نے حال ہی میں ایک نیا اے آئی ماڈل متعارف کرایا ہے جو انسانی چہروں کی تصویر کو حقیقت پسندانہ ویڈیوز […]

پاکستان میں موبائل فون صارفین کی تعداد میں ریکارڈ کمی

سال بعد پہلی بار پاکستان میں 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 2023 کے دوران پاکستان میں سیلولر سبسکرپشنز میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی ہوئی ہے، ملک میں موبائل فون صارفین کی تعداد گزشتہ برس 19 کروڑ 46 لاکھ رہ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More