Browsing Category

کھیل

کھیل

میسی کا ایک اور اعزاز، برازیلین لیجنڈ پیلے کو پیچھے چھوڑ دیا

ارجنٹینا کے لیجنڈ کھلاڑی لیونل میسی نے ایک اور بڑا اعزاز حاصل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق لیونل میسی نے انٹرمیامی کی جانب سے کھیلتے ہوئے اپنے فٹبال کیریئر کا 901واں گول اسکور کیا۔ اس گول کی خاص بات یہ تھی کہ یہ فری کک پر اسکور کیا گیا ان کے کیریئر کا 71واں گول تھا۔ […]

پی ایس ایل: آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے نامور کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے

پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن میں شرکت کے لیے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے نامور کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں نیوزی لینڈ کے ڈیوون کونوے اور مارک چیپمین نے ایئرپورٹ پر پہنچ کر اپنے مداحوں کو اردو زبان میں پیغام دیا۔ ویڈیو میں دونوں کھلاڑیو […]

اداکارہ ہانیہ عامر کو باکسنگ کی ٹریننگ دے رہا ہوں، عثمان وزیر

ڈبلیو بی او ورلڈ باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر کا کہنا ہے کہ وہ معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو باکسنگ کی ٹریننگ دے رہے۔ بھارتی حریفوں کو شکست دے کر ہیٹرک مکمل کرنے والے عثمان وزیر نے جیو نیوز کو انٹرویو میں بتایا کہ ہانیہ عامر ایک بہترین فائٹر ہیں، وہ جلد فائٹ بھی لڑیں گی۔ عثمان وزیر اپنی […]

آئی سی سی نے صاحبزادہ فرحان کو پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا

پاکستان کے اوپنر بیٹر صاحبزادہ فرحان کو اچھی کارکردگی پر صلہ مل گیا۔ آئی سی سی نے صاحبزادہ فرحان کو پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا، انہیں فروری میں غیرمعمولی کارکردگی پر پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی بیٹر نے چھ اننگز میں 383 رنز بنائے […]

پی ایس ایل 11 بغیر شائقین کے کرانے کا فیصلہ، افتتاحی تقریب بھی منسوخ

پی ایس ایل 11 بغیر شائقین کے کرانے کا فیصلہ، افتتاحی تقریب بھی منسوخ کر دی گئی۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے انعقاد سے متعلق کئی دنوں سے مشاورت جاری تھی، جس کے بعد اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ […]

15 سالہ کرکٹر نے اپنے پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں تاریخ رقم کر دی

روانڈا ویمنز کرکٹ ٹیم کی ہونہار اوپنر فینی یوتاگوشی مانندے نے محض 15 سال کی عمر میں اپنے پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے تاریخ رقم کر دی۔ انہوں نے یہ عالمی ریکارڈ نائجیریا میں جاری ویمنز ٹی 20 انٹرنیشنل انویٹیشنل ٹورنامنٹ کے دوران گھانا کے خلاف میچ میں قائم کیا […]

سکندر رضا نے لاہور قلندرز کو جوائن کر لیا

زمبابوے کے کپتان سکندر رضا نے لاہور قلندرز کو جوائن کر لیا۔ معاذ خان بھی سکندر رضا کے ہمراہ اسلام آباد پہنچے، دونوں کرکٹرز کی آمد 16 مارچ کو متوقع تھی مگر فلائٹس آپریشن میں خلل کے باعث تاخیر ہوئی۔ معاذ خان زمبابوے کے ڈومیسٹک سیزن میں مصروف تھے،لاہورقلندرز کا کنڈیشننگ کیمپ اسلام آباد میں […]

پی ایس ایل 11، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کر دیا گیا۔ سعود شکیل کو پی ایس ایل 11 کیلئے کوئٹہ کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے جبکہ سرفراز احمد ٹیم ڈائریکٹر اور معین خان ہیڈ کوچ کے عہدے پر برقرار رہیں گے۔   اقبال امام کو […]

پی ایس ایل 11: مزید دو غیر ملکی کھلاڑی لیگ سے دستبردار

پاکستان سپر لیگ سیزن 11 سے قبل مختلف فرنچائزز کو بڑا دھچکا لگا ہے جہاں غیر ملکی کھلاڑیوں کی دستبرداریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سری لنکا کے داسن شناکا نے پی ایس ایل 11 سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد لاہور قلندرز نے فوری طور پر ان کا متبادل کھلاڑی شامل […]

آئی سی سی رینکنگ: سلمان علی آغا ٹاپ ٹین میں شامل، ابرار احمد کی تنزلی

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں سلمان علی آغا ٹاپ ٹین میں شامل ہوگئے جبکہ ابرار احمد تنزلی کے بعد ٹاپ ٹین سے باہر ہوگئے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے کی نئی عالمی درجہ بندی جاری کردی جس میں بابر اعظم بلے بازوں کی فہرست میں چھٹے نمبر پر موجود […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P