Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

اداکارہ ہانیہ عامر کو باکسنگ کی ٹریننگ دے رہا ہوں، عثمان وزیر

ڈبلیو بی او ورلڈ باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر کا کہنا ہے کہ وہ معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو باکسنگ کی ٹریننگ دے رہے۔

بھارتی حریفوں کو شکست دے کر ہیٹرک مکمل کرنے والے عثمان وزیر نے جیو نیوز کو انٹرویو میں بتایا کہ ہانیہ عامر ایک بہترین فائٹر ہیں، وہ جلد فائٹ بھی لڑیں گی۔

عثمان وزیر اپنی گفتگو میں حکومت کی جانب سے وعدہ کی گئی ادائیگیاں نہ ملنے کا بھی شکوہ کیا۔

دورانِ انٹرویو عثمان وزیر کا بوم بوم شاہد آفریدی سے رابطہ بھی ہوا، جس میں انہوں نے عثمان وزیر کی کارکردگی کو خوب سراہا اور مبارکباد دی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More