کوئٹہ ‘ عید پر لوڈشیڈنگ، تاجروں نے کیسکو کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے
کوئٹہ(آن لائن)کیسکو کیجانب سے عید کے دنوں میں لوڈشیڈنگ اور مجموعی کارکردگی پر مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان نے ایک مرتبہ پھر سنجیدہ سوالات اٹھا دیے، گزشتہ روز کوئٹہ پریس کلب کے باہر مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے ترجمان کاشف حیدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام سے کیے گئے دعوے ایک مرتبہ […]