تربت(آن لائن)حکومت بلوچستان کے محکمہ کالجز، ہائر اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن کی جانب سے 22 مارچ 2026 کو جاری کردہ نوٹیفکیشن کی روشنی میں یونیورسٹی آف تربت میں تمام تدریسی اور تعلیمی سرگرمیاں 31 مارچ 2026 تک معطل رہیں گی۔ یونیورسٹی اعلامیہ کے مطابق اس دوران تمام کلاسز اور دیگر تعلیمی سرگرمیاں بند رہیں گی۔
Trending
- Daily Mashriq 08-06-2026
- 08-06-2026مشرق سنڈے میگزین
- آئی سی سی کے بھارتی چیئرمین جے شاہ اور پاکستانی کپتان ثنا فاطمہ کا مصافحہ توجہ کا مرکز بن گیا
- فیلڈ مارشل عاصم منیر کی دعوت پر لبنانی آرمی چیف کا دورۂ پاکستان، جنگ بندی پر اہم پیش رفت متوقع
- پاکستان قابل اعتماد ثالث، ایران امریکا جنگ بندی میں کردار سراہتے ہیں: چین
- 15 سال کی عمر میں بھارت جیسی مضبوط ٹیم میں شامل سوریاونشی کےلیے بورڈ کا بڑا فیصلہ
- وزیراعلیٰ بلوچستان کا لیڈی ڈاکٹر کی جان بچانے والے وارڈ بوائے کیلئے سول ایوارڈ کا اعلان
- گلگت بلتستان انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم، نتائج آنا شروع
- حکومت اور اتحادی جماعت پیپلزپارٹی کے درمیان بجٹ پر ڈیڈلاک برقرار
- جولائی تا مئی 11 ماہ کے دوران پٹرولیم لیوی کی مد میں 1430 ارب روپے جمع
You might also like