Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
تعمیراتی شعبے کی ترقی کیلئے ڈویلپمنٹ بورڈ اور الگ بینک بنانے کی تجویز
وفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ کی زیرصدارت قومی تعمیراتی شعبے میں اصلاحات سے متعلق اہم اجلاس ہوا، جس میں وزیر مملکت خزانہ، سیکرٹری ہاؤسنگ، ایم ڈی پیپرا، کنسٹرکشن ایسوسی ایشن آف پاکستان اور متعلقہ اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔
مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت کا اجلاس، آزادکشمیر میں حکومت سازی پر غور
اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور مسلم لیگ ن کے آزاد کشمیر اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے شرکت کی۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں آزاد کشمیر کے آئندہ وزیراعظم کے نام پر بھی غور کیا گیا، مسلم لیگ ن آزاد…
چیئرمین پی سی بی کا شائقین کیلئے سرپرائز کا اعلان چیئرمین پی سی بی کا شائقین کیلئے سرپرائز کا اعلان
سوشل میڈیا ایکس پر جاری اپنے بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ نیشنل چیمپئنز کپ کا ایکشن براہِ راست جاری ہے جس میں شائقین کے کئی پسندیدہ سٹارز میدان میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔
پاکستان کھپے، بلاول بھٹو زرداری کا یوم آزادی پر ویڈیو پیغام جاری
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وطن عزیز پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان کو آزاد ہوئے 79 سال ہوگئے ہیں، صرف 21 سال بعد ہم اپنی آزادی کی سنچری منائیں گے۔…
کیو آر کوڈ پر مبنی قومی شناختی کارڈ متعارف، اہم خصوصیات کیا ہیں؟
خود انحصاری کی جانب اہم قدم اٹھاتے ہوئے نادرا نے پاکستان میں تیار کردہ کیو آر کوڈ پر مبنی قومی شناختی کارڈ متعارف کرادیا۔
خود انحصاری اور ڈیجیٹل شناخت کی زیادہ آسان اور قابلِ رسائی تصدیق کی جانب ایک اہم پیش رفت کے طور پر نیشنل ڈیٹا بیس…
‘خاتون نے اے آئی تصاویر بھیجیں، نکاح کے بعددیکھا تو بالکل مختلف تھیں’، سابق ایم پی اے…
سابق رکن سندھ اسمبلی غلام رسول انڑ نے سابق اہلیہ کے خلاف دھوکا دہی، بلیک میلنگ اور مبینہ طور پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے الزام میں مقدمہ درج کرنے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت میں دائر…
امریکی ناظم الامور کی پاکستان کو یوم آزادی پر مبارکباد
پاکستان کی 79ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستان میں امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر اور روسی سفیر کی جانب سے مبارکباد پیش کی گئی۔
پاکستان میں امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر اور پاکستان میں امریکی سفارتی مشن کی جانب سے پاکستانیوں کویومِ…
ترک نائب صدر کی یوم آزادی پاکستان کی تقریب میں شرکت، لازوال محبت کا اظہار
ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں پاکستان کا 79واں یومِ آزادی جوش و خروش سے منایا گیا۔
اس تقریب میں ترکیہ کے نائب صدر جودت یلماز کے علاوہ بڑی تعداد میں اعلیٰ ترک حکام کی شرکت سے دونوں ممالک کے درمیان گہری محبت، یکجہتی اور برادرانہ تعلقات کے…
پاکستان ہمیشہ زندہ باد، قوم کو آزادی کی خوشیاں مبارک ہوں، محسن نقوی
اپنے خصوصی پیغام میں محسن نقوی نے کہا کہ 14 اگست ہماری درخشاں قومی تاریخ کا عظیم، یادگار اور ناقابلِ فراموش دن ہے۔ آزادی ہمارے بزرگوں کی عظیم جدوجہد اور بے مثال قربانیوں کا ثمر ہے، تحریکِ پاکستان کے رہنماؤں بالخصوص قائداعظم محمد علی جناحؒ…
صدر نے وزیراعظم کی جانب سے بھجوائی متعدد سمریوں کی منظوری دے دی
صدرِ مملکت نے مسلح افواج اور سول آرمڈ فورسز کے 1,172 اہلکاروں کو فوجی اعزازات دینے کی منظوری دے دی۔