Browsing Category

پاکستان

کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ

محمد اکرمینیا نے ایرانی خبر رساں ادارے ارنا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ اس جنگ کے دوران اردن میں امریکی اڈے پر حملے کے ایک موقع پر ہم نے دراصل پیشگی کارروائی کی حکمتِ عملی کا مظاہرہ کیا، دشمن کے جنگ میں داخل ہونے سے پہلے ہی ہم نے اردن…

اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ

اپوزیشن اتحاد نے کہا ہے کہ حکومت نے عمران خان کی صحت پر ڈرامہ رچایا، سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عمل نہ ہونا توہینِ عدالت ہے، 27 ستمبر کو بھرپور احتجاج کا فیصلہ برقرار رہے گا۔ محمود خان اچکزئی کی زیر صدارت اپوزیشن کی پارلیمانی پارٹی کا…

عمران خان کا طبی معائنہ شفا نہیں پمز اسپتال میں ہوا، وزیر اطلاعات کی تصدیق

بانی پی ٹی آئی عمران خان کا گزشتہ شب طبی معائنہ شفا اسپتال نہیں پمز اسپتال میں ہوا، وزیر اطلاعات نے تصدیق کردی۔ وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان کا طبی معائنہ ان کی بہن کی موجودگی میں کیا گیا، جس میں ڈاکٹروں نے انہیں…

عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر

وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے کیس میں دوبارہ نظرثانی درخواست دائر کر دی۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے معاملے پر وفاقی حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ میں دوبارہ نظرثانی درخواست دائر کی گئی ہے۔…

عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت کی جانب سے عید میلاد النبی ﷺ پر 26 اگست کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ کابینہ ڈویژن نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر 26 اگست 2026 بروز بدھ کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ حکومت نے عید میلاد النبی ﷺ کے پرمسرت…

پاکستان سمیت 12 ممالک کی شمال مغربی شام میں اسرائیلی فضائی حملے کی شدید مذمت

شمال مغربی شام میں ابو الظہور فوجی فضائی اڈے پر اسرائیلی فضائی حملوں کی پاکستان، ترکیہ، الجیریا، انڈونیشیا، اردن، لبنان، ملائیشیا، موریطانیہ، فلسطین، قطر، سعودی عرب اور صومالیہ کے وزرائے خارجہ نے شدید مذمت کی ہے۔ مشترکہ بیان میں اسرائیلی…

کراچی کے 6 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

نیشنل ای او سی کے مطابق کراچی وسطی، شرقی، کیماڑی، ملیر، جنوبی، غربی کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا، کراچی کے 6 اضلاع میں جون میں پولیو وائرس کا سراغ نہیں ملا تھا، جولائی میں سندھ کے ضلع کشمور کے ماحولیاتی نمونے میں بھی پولیو…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P