Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
سیرتِ محمدیؐ کو اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگی کا حصہ بنانا ہو گا، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عید میلاد النبی ﷺ کے بابرکت موقع پر سرورِ کائنات حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام پیش کرتے ہوئے پوری امتِ مسلمہ کے لیے اس مبارک دن کو سعادت اور شکرگزاری کا موقع قرار دیا ہے۔
نواز شریف کا پمز ہسپتال میں بچوں کی اموات پر گہرے دکھ کا اظہار نواز شریف کا پمز ہسپتال میں بچوں کی…
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے نتیجے میں 14 معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے پر دل انتہائی رنجیدہ ہے۔
اسحاق ڈار کی لندن میں پاکستان نژاد برطانوی ارکان پارلیمنٹ سے ملاقات
ترجمان کے مطابق اسحاق ڈار نے پاک برطانیہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے میں برطانوی ارکانِ پارلیمنٹ کے اہم کردار کو سراہا، جبکہ کشمیر کے منصفانہ حل کیلئے ان کی بھرپور حمایت کی بھی قدر کی۔
شیری رحمان کی ن لیگ سے اختلافات کی تصدیق
پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے حکمران جماعت ن لیگ سے اختلافات کی تصدیق کردی۔
حکمران اتحاد کی دو بڑی جماعتوں پی پی اور ن لیگ کے آپس میں اختلافات ہیں، اس بارے میں اسپیکر کے چیمبر میں مذاکرات ہوئے ہیں۔
مذاکرات کے بعد میڈیا سے گفتگو…
وزیر داخلہ سے امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی سے پاکستان میں متعین امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔
اس موقع پر خطے کی مجموعی صورتحال اور امن و استحکام سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں پاک امریکا دو طرفہ…
عمران سے متعلق عدالتی فیصلے پر عمل ہوا، اب عدالت جو فیصلہ دیگی عمل کرینگے: رانا ثنااللہ
وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ عمران خان سے متعلق عدالت کے فیصلے پر عمل ہوا لہٰذا 16ستمبر کو عدالت جو فیصلہ کرےگی اس پرعمل کریں گے۔
سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہاکہ حکومت اور سپریم کورٹ سمیت عدالتیں…
سرور کونین حضرت محمدﷺ کی ولادت باسعادت کے جشن کی تیاریاں، ہر طرف چراغاں
سرور کونین حضرت محمدﷺ کی ولادت باسعادت کے جشن کی تیاریاں عروج پر ہیں، شہر شہر قریہ قریہ خوشیوں کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
ملک بھر میں عید میلادالنبیؐ (12 ربیع الاول) کل بروز (بدھ) کو مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی، حکومت کی جانب سے…
میانوالی میں پنجاب گرین الیکٹرو بس سروس معطل، شہری پریشان
ذرائع کے مطابق بس الیکٹرک چارجنگ ٹرمینل پر بجلی کا نظام معطل ہونے کے باعث الیکٹرو بسیں چارجنگ سے محروم ہوگئیں، جس کے نتیجے میں مختلف روٹس پر گرین بس سروس بند ہوگئی۔
پاور ڈویژن کی درآمدی کوئلے کی خریداری کے طریقہ کار میں خرابیوں کی نشاندہی
پاور ڈویژن کے مطابق وزیر توانائی اویس لغاری کی زیرصدارت کوئلے کی خریداری سے متعلق متعدد اجلاس ہوئے، جن میں کوئلے کی خریداری کا اصل ڈیٹا، معاہدوں اور مارکیٹ میں رائج طریقہ کار کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ…
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف چین کے 4 روزہ سرکاری دورے پر روانہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف چین کے 4 روزہ…
چین کے قونصل جنرل سن یان ایئرپورٹ پر چین روانگی کیلئے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو الوداع کرنے کیلئے موجود تھے۔