Trending
- Daily Mashriq 13-05-2026
- آئٹم سونگ ’بلی‘ میں مہوش حیات کی پرفارمنس دیکھ کر شوٹنگ لوکیشن کا مالک اونچائی سے گرپڑا، فہد مصطفیٰ
- امریکا اب تک ایران جنگ میں 29 ارب ڈالر پھونک چکا ہے؛ پینٹاگون کا اعتراف
- آئی پی ایل میں فکسنگ کا ایک اور واضح ثبوت؟ اکشر پٹیل کی مشکوک حرکت زیر بحث
- کوئٹہ: ’پرامن بلوچستان‘ کے تحت انٹرنیشنل باکسنگ مقابلے، خواتین کھلاڑی بھی شریک
- بلوچستان کی ترقی و خوشحالی اولین ترجیح ہے: شہباز شریف
- یقین ہے ایران یورینیم کی افزودگی 100 فیصد روک دے گا: ٹرمپ
- تامل ناڈو کے نئے وزیراعلیٰ وجے کا بڑا فیصلہ، 700 سے زائد شراب کی دکانیں بند کرنے کا حکم
- افسوس ہے ملزمہ کو اتنے عرصے سے گرفتار نہیں کیا گیا، ضیاء لنجار
- پنکی پنجاب میں بھی منشیات فراہم کرتی تھی، ڈرگ ڈیلر سے متعلق اہم انکشافات
Browsing Category
پاکستان
جدید ٹیکنالوجی سے مستفید ہوکر ہی نوجوان ملک کا نام روشن کرسکتے ہیں: مصدق ملک
وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی سے ہی نوجوان ملک کا نام روشن کرسکتے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں نجی یونیورسٹی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مصدق ملک کا کہنا تھا کہ کامیاب ہونے والے طلبہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں، ترقی کیلئے جدید […]
آبادی اور موسمیاتی تبدیلی کو سنجیدہ نہ لیا تو صورتحال سنگین ہوگی: وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ اور سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آبادی اور موسمیاتی تبدیلی کو سنجیدہ نہ لیا تو سنگین صورتحال ہوگی، آبادی کو کنٹرول کرنے کیلئے بچوں کی افزائش میں پلاننگ کی ضرورت ہے۔ اسلام آباد میں پاپولیشن کونسل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ […]
ڈی آئی خان: سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنۃ الخوارج کے سرغنہ سمیت 10 دہشتگرد ہلاک
خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے نتیجے میں فتنۃ الخوارج کے سرغنہ عالم محسود سمیت 10 دہشتگرد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ ذرائع […]
پاکستان نے زلمے خلیل زاد کا داعش خراسان کے کمانڈر کی ہلاکت کا دعویٰ مسترد کردیا
وزارت اطلاعات و نشریات نے امریکا کے سابق خصوصی ایلچی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کے اس دعوے کی تردید کر دی جس میں انہوں نے الزام عائد کیا تھا کہ داعش خراسان (آئی ایس آئی ایس-کے) کے ایک کمانڈر کو پنجاب میں ہلاک کیا گیا ہے۔ اتوار کی رات خلیل زاد نے سوشل میڈیا […]
پاکستان کی پہلی وفاقی آئینی عدالت کا پہلا فیصلہ، خیبرپختونخوا حکومت کی اپیل پر حکم امتناع
پاکستان کی پہلی وفاقی آئینی عدالت نے پہلا فیصلہ جاری کرتے ہوئے خیبرپختونخوا حکومت کی اپیل پر پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کر کے حکم امتناع دے دیا۔ وفاقی آئینی عدالت میں جسٹس حسن رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے خیبرپختونخوا حکومت کی اپیل پر سماعت کی جس میں پشاور ہائیکورٹ کا آجر […]
بدلتی دُنیا میں بھی پاکستان کا اہم کردار، ہمیں سفارتی سطح پر بڑی کامیابیاں ملیں:عطا تارڑ
وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بدلتی دُنیا میں بھی پاکستان کا اہم کردار ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں ’ بدلتی دنیا میں پاکستان کے کردار کے عنوان سے مباحثہ‘سے خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں عظیم قربانیاں دیں، پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف […]
خوارجی کمانڈر نوجوانوں کو بدکاری کی طرف دھکیلتے ہیں: دہشتگرد احسان اللہ
دہشت گرد احسان اللہ نے فتنہ الخوارج سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ میرا نام احسان اللہ ولد عبدالجنان قوم محسود ہے، فتنہ الخوارج مذہب کے نام پر نوجوانوں کو ورغلا کر فوج کے خلاف اکساتے ہیں۔ دہشت گرد احسان اللہ کا کہنا ہے کہ دہشت گرد کمانڈر زبدری، مشتاق، گرنیڈ اور اسلام الدین […]
اکانومسٹ کی خبر درست، بشریٰ بی بی سکیورٹی خطرہ، تحقیقات ہونی چاہئے: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اکانومسٹ کی خبر درست ہے، اکانومسٹ کوئی عام جریدہ نہیں، مستند خبر دیتا ہے، زیادہ چالاک آدمی پچھلی عمر میں ایسے ہی خوار ہوتا ہے، بشریٰ بی بی سکیورٹی خطرہ ہے، معاملے کی تحقیقات ہونی چاہئے۔ ٹی وی سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ اکانومسٹ […]
ڈھاکا خیرسگالی کا پیغام لائے ہیں: مولانا فضل الرحمٰن
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ پاکستان سے خیر سگالی کا پیغام لے کر بنگلادیش آئے ہیں۔ ڈھاکا میں عالمی ختمِ نبوت کانفرنس سے خطاب میں مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ہم بنگلادیش سے خیر سگالی کا پیغام لے کر پاکستان جائیں گے۔ انہوں نے کہا […]
برداشت کا فروغ ملکی ترقی اور امن کیلئے ناگزیر، وزیراعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انتہا پسندی اور نفرت انگیزی کی کوئی گنجائش نہیں، برداشت کا فروغ ملکی ترقی اور امن کے لیے ناگزیر ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے عالمی یوم برداشت پر پیغام دیتے ہوئےکہا کہ معاشی استحکام اور ہم آہنگی برداشت سے پیدا ہوتی ہے، عدم برداشت معاشرتی بگاڑ کا سبب […]