Browsing Category

پاکستان

جنگِ ستمبر و مئی میں پاک فضائیہ کے شاہینوں نے فیصلہ کن کردار ادا کیا: صدر، وزیراعظم

یوم پاک فضائیہ پر اپنے بیان میں صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ معرکہ حق میں پاک فضائیہ نے فوج اور بحریہ کے ساتھ مل کر فیصلہ کن کردار ادا کیا، ہمارے شاہینوں نے ثابت کیا دشمن کتنا ہی طاقتور ہو، عزم کو شکست نہیں دے سکتا۔

صوبوں کے قیام کیلئے متنازعہ قانون سازی نہیں ہونی چاہیے: بیرسٹر گوہر علی

سپریم کورٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بانی کی سیاسی قیادت اور فیملی سے ملاقات کرائی جائے، علامہ راجہ ناصر،محمود اچکزئی کی ملاقات انتہائی ضروری ہے، محمود اچکزئی نے الیکشن کمیشن معاملہ پر وزیراعظم کو…

بھارت کے یکطرفہ اقدامات متنازع جموں و کشمیر کی حیثیت تبدیل نہیں کر سکتے: پاکستان

کشمیر کی حیثیت تبدیل نہیں کر سکتے، جموں و کشمیر کا تنازع اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر موجود بین الاقوامی تنازعات میں سے ایک ہے۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر تنازع اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر موجود قدیم…

ملک کو انارکی سے نکالنے کیلئے سیاسی مکالمہ ضروری ہے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وہ مذاکرات کے حامی تھے، ہیں اور رہیں گے، ملک کو انارکی سے نکالنے کے لیے سیاسی مکالمے کا راستہ اختیار کرنا ہوگا۔ سینئر صحافی مجیب الرحمن شامی کی رہائش گاہ پر آمد کے موقع پر…

سیلاب متاثرین کی مدد، پاکستان نے نیپال کے لیے 100 ٹن امدادی سامان روانہ کردیا

اسلام آباد:وزیراعظم کی ہدایت پر پاکستان نے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ نیپالی عوام کے لیے 100 ٹن انسانی امداد روانہ کردی۔ ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان کے مطابق امدادی سامان خصوصی چارٹرڈ طیارے کے ذریعے اسلام آباد سے کھٹمنڈو…

مکہ معاہدہ پاکستان کے بڑھتے کردار کا مظہر ہے، ملک کی خود مختاری و قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں…

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کے بڑھتے کردار کا مظہر ہے، پاکستان کی خودمختاری اور قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ صدر مملکت آصف زرداری نے یوم دفاع و یوم شہدا پر شہداء اور غازیوں کو خراج…

خلیج میں امریکی فوجی اڈے برقرار رکھنا قابلِ عمل نہیں رہا: جنرل ڈیوڈ پیٹریاس

وفاقی دارالحکومت کو نئے انتظامی ماڈل میں ڈھالنے کی تیاری کے سلسلے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق اعلیٰ سطح کی خصوصی کمیٹی نے وفاقی دارالحکومت کے مستقبل کے انتظامی ڈھانچے سے متعلق مجوزہ ڈرافٹ وزیراعظم کو پیش کردیا جس…

یوم دفاع جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، شہداء کے مزاروں پر حاضری

ملک بھر میں یوم دفاع کے سلسلے میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا، جنگ ستمبر کے شہدا اور غازیوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا جائے گا جبکہ مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریبات بھی ہوں گی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P