Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
اسحاق ڈار کی کفایت شعاری اقدامات کے فیصلوں پر عملدرآمد کی ہدایت
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیرصدارت بچت اور کفایت شعاری کے اضافی اقدامات کی نگرانی اور نفاذ کے لیے قائم کمیٹی کا اجلاس ہوا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق کمیٹی نے کفایت شعاری اور بچت کے اقدامات پر پیش رفت کا جائزہ لیا۔ اجلاس میں مالیاتی…
جعلی بینک اکاؤنٹ کیس: نیب کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کی درخواست میں اٹھائے گئے نکات کو قابلِ غور قرار دیتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔
آئینِ پاکستان کو نہ ماننے والوں سے کوئی بات نہیں ہوگی: فیصل کریم
پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں فیصل کریم کنڈی نے تحریک انصاف کو لانگ مارچ کرنے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی لانگ مارچ نہیں کرسکتی، یہ ابھی اسلام آباد جانے سے چھپ رہے ہیں، جب میدان سجے گا تو پھر بات ہوگی۔
پاکپتن میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشتگرد گرفتار
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والا دہشت گرد پکڑا گیا ہے، گرفتار دہشت گرد کی شناخت عبدالرحیم سکنہ یونیورسٹی روڈ پشاور سے ہوئی۔
فورسز کے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں آپریشنز، 7 دہشت گرد جہنم واصل
عزم استحکام ویژن کے تحت سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔
وزیر خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزے پر ورچوئل مذاکرات
ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف مشن کے ساتھ کِک آف اجلاس میں شرکت کی، جس میں آئی ایم ایف مشن کی سربراہی آئیوا پیٹرووا نے کی، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ای ایف ایف کے چوتھے جائزے پر بات چیت کی گئی۔…
مری میں سکول وین حادثے کا شکار، 10 بچے جھلس کر زخمی مری میں سکول وین حادثے کا شکار، 10 بچے جھلس کر…
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی قریبی ایمرجنسی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔
ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری
سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے اگست کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ مد میں نپیرا میں درخواست کررکھی ہے، درخواست میں بجلی 1 روپے 73 پیسے فی یونٹ اضافے کی استدعا ہے، اتھارٹی سی سی پی اے کی درخواست پر آج سماعت کرے گی۔
حکومت کا یکساں گیس ٹیرف نافذ کرنے کا فیصلہ، آئی ایم ایف سے منظوری لی جائے گی
اس مقصد کیلئے حکومت کو موجودہ کراس سبسڈی کا نظام ختم کرکے کم آمدن والے گھرانوں کیلئے ہدفی مالی معاونت کی خاطر تقریباً 162 ارب روپے مختص کرنا ہوں گے۔
لانگ مارچ سے متعلق پارٹی کی کوئی خاص تیاری نہیں تھی: علی امین گنڈاپور
سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ لانگ مارچ سے متعلق پارٹی کی کوئی خاص تیاری نہیں تھی۔
علی امین گنڈاپور نے کہا لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل ہونے سے پارٹی کمزور ہوئی ہے، وفاقی حکومت پر دباؤ بڑھےگا تو وہ مطالبات تسلیم…