Browsing Category

پاکستان

‘دنیا چاہتی تھی پاکستان ڈیفالٹ کرے اور ہمارا تماشا بنے’، وفاقی وزیر خزانہ کا سینیٹ میں…

 وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ دنیا چاہتی تھی پاکستان ڈیفالٹ کرے اور ہمارا تماشا بنے۔ چین ، عرب امارات اور سعودی عرب نے بھرپور مالی تعاون کیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا…

2014میں پی ٹی آئی کے دھرنے کے باعث چینی صدر کا دورہ ملتوی ہوا،وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ 2014میں پی ٹی آئی کے دھرنے کے باعث چینی صدر کا دورہ ملتوی ہوا،چینی وفد نے کہا کہ پوری کوشش کی پی ٹی آئی نے کہاکہ ڈی چوک سے نہیں اٹھیں گے، اگلے دن جی ایچ کیو گیا اور جنرل راحیل شریف سے کہا آپ کچھ کریں۔…

پرتشدد انتہا پسندی روک تھام سے متعلق بل سینیٹ میں پیش،اپوزیشن ارکان کا احتجاج، نشستوں پر کھڑے ہو گئے

 پرتشدد انتہا پسندی روک تھام سے متعلق بل 2023سینیٹ میں پیش کر دیاگیا،بل وزیر مملکت برائے قانون شہادت اعوان نے پیش کیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق بل پیش کرنے پر اپوزیشن ارکان احتجاج کرتے ہوئے نشستوں پر کھڑے ہو گئے ،سینیٹر ہمایوں…

آرمی چیف کا دورہ عرب امارات، پاکستان میں سفارتخانے نے تصویر شیئر کر دی

 آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے عرب امارات کے دورے کے دوران صدر محمد بن زید النہیان سےان کے بھائی کی وفات پر تعزیت کی، پاکستان میں اماراتی سفارتخانے نے تصویر شیئر کر دی۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے متحدہ عرب امارات…

عرفان صدیقی نے پرتشدد انتہا پسندی کی روک تھام سے متعلق بل کی فوری منظوری کی مخالفت کردی

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے پرتشدد انتہا پسندی کی روک تھام سے متعلق بل کی فوری منظوری کی مخالفت کردی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق چھٹی کے روز صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینیٹ کا اجلاس جاری ہے، پرتشدد انتہا پسندی روک تھام سے…

حکومتی اتحادی جماعتیں بھی برس پڑیں؛ چیئرمین سینیٹ نے پرتشدد انتہا پسندی کی روک تھا م سے متعلق بل…

حکومتی اتحادی جماعتوں اور اپوزیشن کی شدید مخالفت پر چیئرمین سینیٹ نے پرتشدد انتہا پسندی کی روک تھام سے متعلق بل ڈراپ کردیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق چھٹی کے روز صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینیٹ اجلاس ہوا، اجلاس میں پرتشدد انتہا…

ملک دیوالیہ کرنے کیلیے بدخواہ دن رات جادو ٹونا کررہے تھے، وزیراعظم

  کراچی: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو دیوالیہ کرنے کے لیے بدخواہ دن رات جادو ٹونا کررہےتھے۔ کراچی میں نوجوانوں کو لیپ ٹاپ اور قرض فراہم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستانی نوجوانوں میں بےپناہ…

کورنگی میں پولیس اور ڈاکوئوں کے درمیان فلمی انداز میں مقابلہ

  کراچی: کورنگی میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فلمی انداز میں مقابلہ ہوگیا، ڈاکوئوں نے خاتون اور ایک مرد کو یرغمال بنالیا، مقابلے کے بعد دونوں ڈاکو ہلاک ہوگئے۔  کورنگی نمبر 5 پر قائم نجی لیب پر موٹر سائیکل سوار2 ملزمان نے دھاوا بول کو…

کراچی میں کار پرفائرنگ سے ایم پی اے کا بھائی اور بھتیجا جاں بحق

  کراچی: ڈیفنس فیز سیون میں عائشہ مسجد کے قریب موٹرسائیکل سوار ملزمان نے کار پرفائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور 2 شدید زخمی ہوگئے۔ ایس ایس پی ساؤتھ اسد رضا نے بتایا کہ فائرنگ رکنِ سندھ اسمبلی اسلم ابڑو کے بھائی کی کار پر کی…

پی آئی اے کی یورپی ملکوں میں بحالی کے امکانات روشن

  کراچی: پی آئی اے کی جانب سے فرانس میں کارگو ہینڈلنگ سروسز کے لیے جاری ٹینڈر کے بعد یورپی ملکوں میں پروازیں بحالی کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔  پی آئی اے انتظامیہ نے فرانس اور یورپ کے دیگر ملکوں کے لیے فلائٹ آپریشن کے انتظامات شروع کردیے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P