Browsing Category

پاکستان

اسلامی نظریاتی کونسل کی خواتین کو محرم کے بغیر حج کی مشروط اجازت

 اسلامی نظریاتی کونسل نے خواتین کو محرم کے بغیر حج پر جانے کی مشروط اجازت دے دی۔ اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ خاتون کے بغیر محرم حج کی گنجائش بعض شرائط سے مشروط ہے۔ اسلامی نظریاتی کونسل نے وزارت حج کے استفسار پر تحریری جواب…

بلوچستان کی ترقی اور عوام کو حقوق کی فراہمی نوازشریف کے دل کے ہمیشہ قریب رہی ہے ،شہبازشریف

کوئٹہ(یو این اے )پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی صدر وسابق وزیراعظم میاں محمدشہبازشریف نے کہاہے کہ بلوچستان کی ترقی اور عوام کو حقوق کی فراہمی وزیراعظم نوازشریف کے دل کے ہمیشہ قریب رہی ہے سولہ ماہ کی حکومت کے دوران سب سے زیادہ بار بلوچستان کے…

بلوچستان کے عوام کو ووٹ کا حق حقیقی معنوں میں نہیں ملا ہے،ڈاکٹر مالک بلوچ

کوئٹہ(سٹی رپورٹر)نیشل پارٹی کے سربراہ سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی سمیت دیگر جماعتیں پی ڈی ایم کے حوالے سے مسلم لیگ (ن) کے اتحادی ہیں۔ تمام مسائل کا حل سیاسی انداز میں چاہتے ہیں۔…

پاکستان نے ایک طویل عرصے تک افغان شہریوں کی مہمان نوازی کی ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ ( خ ن) نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی سے منگل کو یہاں پاکستان میں تعینات یو این ایچ سی آر کی نمائندہ فلیپا کینڈلر نے ملاقات کی اور افغان مہاجرین کے انخلاء سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا یو این ایچ سی آر کے…

پیپلزپارٹی کے خلاف بنائے گئے اتحادوں کی پرواہ نہیں، آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے خلاف بنائے گئے اتحادوں کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔ اپنے ایک بیان میں پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو شہید کا فلسفہ ہمارے لیے مشعل راہ…

ملک کی بڑی سیاسی قیادت نے مہم کا آغاز بلوچستان سے کیا ہے، جام کمال

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ ملک کی بڑی سیاسی لیڈرشپ اپنی سیاسی مہم کا آغاز بلوچستان سے کررہی ہے۔ کوئٹہ میں نواز شریف کی آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں جام کمال نے کہا کہ پرامید ہیں سیاسی صورتحال مزید بہتر ہوگی۔…

طالبان وزیر کی نگران وزیر خارجہ سے ملاقات، مہاجرین کی جائیداد کے مسائل پر تبادلہ خیال

افغانستان کے عبوری وزیر تجارت نے اسلام آباد میں نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ملاقات میں تجارت اور پاکستان سے بے دخل ہونے والے لاکھوں افغان باشندوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا کہ وہ کیسے اپنے ساتھ نقدی اور دیگر جائیدادیں واپس لے…

کریڈٹ لینا ن لیگ کا وتیرہ ہے، شرجیل میمن

پیپلز پارٹی سندھ کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کریڈٹ لینا مسلم لیگ (ن) کا وتیرہ ہے۔ مسلم لیگی رہنما احسن اقبال ردعمل پر جواب دیتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ ن لیگ کی مثال بیگانی شادی میں عبداللّٰہ دیوانہ جیسی…

میاں صاحب ایک، دو سیٹوں کیلئے دوسرے صوبے جانے کی تکلیف اٹھا رہے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے نواز شریف کے دورہ بلوچستان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شاید میاں نواز شریف کو یہ تجویز دی گئی ہے کہ لاہور میں مسلم لیگ (ن) کو مشکلات کا سامنا ہے، اس لیے وہ ایک دو سیٹوں کے پیچھے دوسرے صوبے جانے کی…

میرے والد شاہ محمود قریشی بلکل ٹھیک ہیں : مہر بانو قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہر بانو نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں سائفر کیس کی سماعت میں میڈیا کو بھی شامل ہونے کی اجازت ملنی چاہیے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مہر بانو قریشی کا کہنا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P