Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
امن و امان سبوتاژ کرنے کی ہرکوشش کو ناکام بنایا جائے گا، وزیراعظم
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ امن و امان کی صورتحال کو سبوتاژ کرنے کی ہر کوشش کو ناکام بنایا جائے گا۔
وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بلوچستان کے علاقوں پشین اور قلعہ سیف اللہ میں دھماکوں کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر…
آج رات کے بعد انتخابی مہم جاری رکھنے پر کارروائی ہوگی: الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2024 میں حصہ لینے والے تمام امیدواروں اور سیاسی جماعتوں کو آگاہ کیا ہے کہ چھ فروری 2024 کی شب 12 بجے کے بعد کوئی بھی شخص کسی بھی جلسے، جلوس، کارنر میٹنگ یا اس نوعیت کی سیاسی سرگرمی کا نہ تو انعقاد کرے…
پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ امیدوار جہانگیر ترین کے حق میں دستبردار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی آزاد امیدوار عفت طاہرہ سومرو چیئرمین استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) جہانگیر خان ترین کے حق میں دستبردار ہوگئیں۔
لودھراں میں این اے 155 سے عفت طاہر سومرو تحریک انصاف کی آزاد حیثیت میں امیدوار تھیں۔…
پی ٹی آئی کے نوجوان نفرت ختم کریں میں بھی سب کچھ بھلادوں گی، مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ میں عوام کو گواہ بناکر کہتی ہوں کہ میں سب کچھ بھلانے کو تیار ہوں، پی ٹی آئی کے نوجوانوں کو پیغام دیتی ہوں کہ وہ بھی نفرت کی سیاست کو دفن کردیں۔
قصور کھڈیاں خاص میں خطاب کرتے ہوئے مریم…
شاہد خاقان عباسی نے مری میں ن لیگ کے بڑے اجتماع کا بائیکاٹ کردیا
سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے منحرف رہنما شاہد خاقان عباسی نے پیر کی سہ پہر مسلم لیگ (ن) کے بڑے عوامی اجتماع کا بائیکاٹ کیا جس سے اس کے قائد نواز شریف، مریم نواز، مریم اورنگزیب اور دیگر نے خطاب کیا تھا۔
اپنے آبائی شہر اور…
انتخابات شفاف ہونگے عوام فیصلہ کریں قیادت کس جماعت کو دینی ہے، وزیراعظم
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ شفاف انتخابات کے لیے ہرممکن قدم اٹھارہے ہیں انتخابات میں یہ فیصلہ عوام کریں گے کہ پاکستان کی قیادت کس جماعت کے حوالے کرنی ہے۔
یہ بات نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے دولت مشترکہ کے مبصر گروپ…
نواز شریف کا تین مرتبہ تختہ الٹا لیکن کسی سپہ سالار کو میر جعفر نہیں بولا، شہباز شریف
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا تین مرتبہ تختہ الٹا گیا لیکن کبھی کسی سپہ سالار کو میر جعفر نہیں بولا، یہ ہے عوام کا نواز شریف ہے۔
قصور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ پورے پاکستان میں ترقیاتی کام…
بلاول کے تیر کے نشان پر الیکشن لڑنے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر
الیکشن سے محض دو دن قبل بلاول بھٹو کے تیر کے نشان پر الیکشن لڑنے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔
شاہ محمد زمان نامی شہری نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی جس میں کہا ہے کہ بلاول…
پاکستان میں دہشتگردی بھارتی سرپرستی میں ہو رہی ہے، آرمی چیف
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ اپنے شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے، پاکستان کی خود مختاری کی خلاف وزری اور کسی بھی قسم کی جارحیت پر بھرپور قومی عزم اور فوجی طاقت کے ساتھ جواب دیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم…
چور کی ڈاڑھی میں تنکا، اسی لیے چیف جسٹس بننے والا جج پہلے ہی مستعفی ہوگیا، نواز شریف
مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ چور کی ڈاڑھی میں تنکا تھا اسی لیے آٹھ ماہ بعد چیف جسٹس بننے والا جج خود ہی استعفی دے کر چلا گیا، مجھے نااہل قرار دینے والا ساری زندگی کے لیے خود ہی ڈس کوالیفائی ہوگیا۔
مری جی پی او چوک…