Trending
- Daily Mashriq 11-05-2026
- 10-05-2026مشرق سنڈے میگزین
- ہر طرف شاہینوں کا غلبہ، دشمن کے جہازوں کا ملبہ تھا، وزیراعظم
- کِم کارڈیشین مدرز ڈے پر جیل میں قید خواتین کی مدد کے لیے پہنچ گئیں
- شوبز شخصیات کو لباس کے انتخاب میں حدود کا خیال رکھنا چاہیے: فضا علی
- کوئٹہ: کسٹمز گودام میں آگ لگنے کے واقعے میں 31 افراد جھلس کر زخمی
- امریکا اسرائیل میں مستقل طور پر فوجی اڈے قائم کرنے پر غور کررہا ہے، اسرائیلی میڈیا
- پہلا ٹیسٹ؛ پاکستان ٹیم 386 رنز پر ڈھیر، بنگلا دیش کو 27 رنز کی برتری حاصل
- وزیرِاعظم شہباز شریف کی ویمنز کرکٹ ٹیم کو زمبابوے کے خلاف وائٹ واش پر مبارکباد
- مہک ملک پر شفقت اور بچے سے ہاتھ نہ ملانا؟ مشی خان مولانا طارق جمیل پر برس پڑیں
Browsing Category
پاکستان
آئی ایم ایف کی منظوری سے گیس سرکلر ڈیٹ 2 سال میں ختم کرنے کی تجویز
حکومت پاکستان نے گیس سیکٹر کے تقریباً 1500 ارب روپے کے سرکلر ڈیٹ کو آئندہ 3 برس میں ختم کرنے کے لیے ایک جامع منصوبہ تیار کر لیا ہے جس کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے منظوری حاصل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے حوالے سے نجی ٹی وی کی […]
پاکستان میں خوف پھیلانے کی کوشش ناکام، افغان طالبان کے ڈرونز تباہ کر دیے گئے
راولپنڈی: پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے افغان طالبان کی جانب سے مبینہ طور پر کیے گئے ڈرون حملوں کی کوشش کو بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فورسز کی کارروائی کے دوران ڈرونز کو تباہ کر دیا گیا تاہم ان کا ملبہ گرنے سے مختلف شہروں میں چند […]
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، مکمل یکجہتی اور بھرپور حمایت کا اعادہ
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی جدہ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف کی مملکتِ سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات کے موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور چیف آف آرمی سٹاف و […]
آپریشن غضب للحق میں 663 دہشت گرد ہلاک اور 887 زخمی ہوئے: عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہےکہ افغان طالبان کو نقصانات کی تفصیلات جاری کردیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ ایکس‘ پر اپنے بیان میں عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ آپریشن غضب للحق میں 663 دہشت گرد ہلاک اور 887 زخمی ہوئے،249 چوکیاں تباہ اور 44 چوکیاں قبضے میں لیں، 224 ٹینک، […]
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی فوری ختم کی جائے، پاکستان کا سلامتی کونسل میں مطالبہ
نیویارک پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مطالبہ کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی فوری ختم کی جائے۔ اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل میں ایران سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے فوری خاتمے کا مطالبہ کرتے ہیں، […]
پاکستان ہمیشہ مملکت سعودی عرب کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا رہے گا اور خطے میں امن کے مشترکہ مقصد کے حصول کے لیے ہر ممکن کوشش جاری رکھے گا” وزیراعظم نے سعودی ولی عہد کو یقین دہانی کرادی
لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے سرکاری دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، سعودی عرب سے واپس روانگی کے وقت جدہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے رائل ٹرمینل پر مکہ ریجن کے ڈپٹی گورنر شہزادہ سعود بن مشعل بن عبد العزیز ، ریاض میں تعینات پاکستان کے سفیر احمد […]
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات : اسٹاف لیول معاہدہ تاحال طے نہ پا سکا
ویب ڈیسک آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے کو ریلیف حکومتی اخراجات میں کمی سے مشروط کردیا پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے کے درمیان معاشی مذاکرات میں پیش رفت کے باوجود ابھی تک اسٹاف لیول معاہدہ طے نہیں ہو سکا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں فریقوں کے درمیان 15 روز تک جاری رہنے […]
نہال ہاشمی آج سندھ کے 35 ویں گورنر کا حلف اٹھائیں گے
کراچی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور معروف قانون دان نہال ہاشمی آج سندھ کے نئے گورنر کے طور پر حلف اٹھائیں گے۔ گورنر ہاؤس میں منعقد ہونے والی اس تقریب میں اعلیٰ حکومتی و سیاسی شخصیات کی شرکت متوقع ہے جبکہ حلف برداری کے بعد وہ باضابطہ طور پر صوبے کے […]
وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی خدشات، ریڈ الرٹ جاری، مختلف شاہراہیں بند کر دی گئیں
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی خدشات کے باعث ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے جبکہ شہر کی اہم شاہراہوں کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے ہائی الرٹ پر ہیں۔ ذرائع کا […]
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کا مشرقِ وسطیٰ تنازع کے انسانی و معاشی اثرات پر اظہارِ تشویش، مذاکرات پر زور
پاکستان نے بدھ کے روز مشرقِ وسطیٰ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے خبردار کیا کہ صرف پُرامن اور مذاکرات کے ذریعے طے پانے والا حل ہی مزید شہری ہلاکتوں، علاقائی عدم استحکام اور اہم انفراسٹرکچر و توانائی کی فراہمی میں رکاوٹوں کو روک سکتا ہے۔ اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل […]