Browsing Category

پاکستان

عمران خان کا نائب کپتان ہوں چھوڑ کر جانے کا سوچ بھی نہیں سکتا: شاہ محمود قریشی

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما و سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان کا نائب کپتان ہوں چھوڑ کر جانے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں پی ٹی آئی کے…

مہمند میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملے کی کوشش ناکام، 4 خوارج خودکش بمبار ہلاک

ضلع مہمند میں خوارجی دہشت گردوں کی ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 6 ستمبر کو صبح 4 خوارج کے ایک گروپ نے مہمند میں ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملے کی کوشش کی۔…

عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفا منظور

 تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کا بطور پارٹی سیکرٹری جنرل استعفا منظور کرلیا گیا۔ اپنے بیان میں عمر ایوب نے کہا کہ میں بانی پی ٹی آئی کا مشکور ہوں کہ انہوں نے میرا استعفا منظور کیا۔ انہوں نے بتایا کہ اپوزیشن لیڈر، کیس بھگتنا، جلسے…

پاکستانی نوجوان یہودیوں پرحملے کی منصوبہ بندی کے الزام پرکینیڈا میں گرفتار

 پاکستانی نوجوان کو امریکا میں یہودیوں پرحملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ امریکی محکمہ انصاف کی رپورٹ کے مطابق 20 سالہ پاکستانی نوجوان محمد شاہ زیب کویہودیوں پر حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں کینیڈا سے گرفتار کیا…

ڈیجیٹل دہشتگردی خطرناک، محفوظ پاکستان کے عزم کو کوئی کمزور نہیں کر سکتا: آرمی چیف

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے یوم دفاع پاکستان کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ 6 ستمبر کا دن ہماری قومی و عسکری تاریخ میں یوم دفاع وطن کے نام سے ایک نمایاں حیثیت رکھتا ہے، پرامن اور محفوظ پاکستان کے عزم کو کوئی کمزور نہیں…

ریاست کیخلاف ہتھیار اٹھانے والا شخص یا تنظیم دہشتگرد ہے: محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے والا شخص یا تنظیم دہشت گرد ہے، ہمارا دین اور آئین بھی واضح طور پر کہتا ہے کہ ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے والا دہشت گرد ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر…

باہرنکلوں گا تو تمہیں اور چئیرمین نیب کو چھوڑوں گا نہیں، عمران خان کی تفتیشی افسر کو دھمکی

نیا توشہ خانہ ریفرنس میں درخواست ضمانت کی سماعت کے دوران عمران خان  نے نیب کے تفتیشی افسر محسن ہارون کو دھمکی دے دی۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں نیا توشہ خانہ ریفرنس کےحوالے سے کیس کی سماعت کے دوران بانی پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی)…

عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر 17 ستمبر کو عام تعطیل

حکومت پاکستان نے نبی آخر الزمان حضرت محمد مصطفیٰﷺ کے یوم ولادت 12 ربیع الاول کے موقع پر 17 ستمبر 2024 بروز منگل کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 17 ستمبر 2024 کو عید میلاد…

یورپی یونین میں پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ سیکریٹری خارجہ امور تعینات

 حکومت پاکستان نے بیلجیم اور یورپی یونین میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ کو سیکریٹری خارجہ امور تعینات کردیا گیا، جس کا اطلاق 11 ستمبر کو ہوگا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے کابینہ سیکریٹریٹ سے جاری نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ فارن سروس آف…

عام شہریوں کو نشانہ بناتے ہو! ہمت ہے تو آؤ ہم سے لڑو، فوج کا بلوچستان میں دہشتگردوں کو پیغام

 پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) نے بلوچستان میں دہشتگردوں کو پیغام دیا ہے کہ عام شہریوں کو کیوں نشانہ بناتے ہو! ہمت ہے تو آؤ ہم سے مقابلہ کرو۔ پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P