Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
ایس سی او کے کامیاب انعقاد پر سینیٹ میں قرارداد منظور
ایس سی او کے کامیاب انعقاد پر سینیٹ میں قرارداد منظور کر لی گئی، قرارداد شیری رحمان نے ایوان میں پیش کی۔
شیری رحمان کا قرارداد پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایس سی او ایک کامیاب کانفرنس تھی، پاکستان کی جیو اکنامک پروفائل بڑھنے…
عمران خان اور گرفتار کارکنان کی رہائی کیلئے کل بھرپور احتجاج کرینگے: علی امین گنڈاپور
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا ہے کہ کل بانی پی ٹی آئی عمران خان اور گرفتار کارکنان کی رہائی کیلئے بھرپور احتجاج کریں گے۔
پی ٹی آئی کارکنان کے نام اپنے ایک پیغام میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ کل نماز جمعہ…
وزیراعظم سے منگولیا کے ہم منصب کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
وزیراعظم شہباز شریف سے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہانِ حکومت کے اجلاس میں شرکت کیلئے آئے منگولیا کے وزیراعظم نے ملاقات کی ہے۔
وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے تجارت، سیاحت، زراعت اور کان کنی کے شعبوں میں تعاون…
پاک بحریہ کا شمالی بحیرہ عرب میں مشترکہ آپریشن، کشتی سے 1300 کلو منشیات برآمد
پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں کمبائنڈٹاسک فورس150کےساتھ کامیاب انسداد منشیات آپریشن آپریشن کرتے ہوئے مشتبہ کشتی سے 1300 کلو حشیش برآمد کرلی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک بحریہ نے کمبائنڈٹاسک فورس150کی قیادت…
پی ٹی آئی ملک کے مفاد میں 15 اکتوبر کی کال کینسل کرے، اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ میری اپیل ہے پی ٹی آئی ملک کے مفاد میں 15 اکتوبر کی کال کینسل کرے، ابھی دیر نہیں ہوئی۔
وزیراطلاعات عطا تارڑ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی 15اکتوبر…
پی ٹی آئی احتجاج کا بہانہ بنا کر ایس سی او پر حملہ آور ہونا چاہتی ہے، طلال چوہدری
مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) احتجاج ریاست کو بلیک میل کرنے کے لیے ہے اور وہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس ای او) پر حملہ آور ہونا چاہتی ہے۔
مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے ایک بیان میں…
ایس سی او کانفرنس: چین، بھارت، روس اور ایران کے وفود پاکستان پہنچ گئے
شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے لیے مختلف ممالک کے وفود کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، چین، بھارت، روس، ایران اور کرغیزستان مختلف ممالک کے وفود پاکستان پہنچ گئے۔
دفتر خارجہ کے مطابق چینی وزیراعظم لی چیانگ 14سے17اکتوبرکےدوران پاکستان کا دورہ…
عمران خان سے ملاقات کرادیں تو 15 اکتوبر کو احتجاج کی کال واپس لے لیں گے، تحریک انصاف
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم نے 15 اکتوبر کے احتجاج کی کال مشروط طور پر واپس لینے کا عندیا دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے مشروط کیا ہے کہ اگر عمران خان کے اہلخانہ اور وکلا کی 14 اکتوبر تک ان سے…
مجوزہ آئینی ترامیم پر ایم کیو ایم کو اعتماد میں لیا ہے، تحفظات بھی دور کرینگے، احسن اقبال
مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی ہدایت پر کراچی آئے ہیں، مجوزہ آئینی ترامیم کے حوالے سے ایم کیو ایم کو اعتماد لیا گیا ہے، تحفظات بھی دور کریں گے۔
کراچی میں ایم کیو ایم کے ہمراہ مشترکہ کانفرنس…
پاکستان میں اس وقت ممبران اسمبلی و سینیئرز کا اغواء برائے ووٹ ہو رہا، اسد قیصر
پی ٹی آئی کے رہنماء اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے واضح کیا ہے کہ اس وقت پاکستان میں عام عوام کو چھوڑ کر ممبران اسمبلی و سینیئرز کا اغواء برائے ووٹ ہو رہا ہے تاکہ حکومت آئین میں ترامیم کر سکیں لیکن ہم ظلم، جبر اور زور زبردستی سے…