Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
بیرسٹر گوہر کا عمران خان کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے اظہار لاتعلقی
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے عمران خان کےآفیشل ایکس اکاؤنٹ سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کےجسٹس ارباب محمد…
ہماری پوری کوشش تھی خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ نہ ہو: محسن نقوی
وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہماری پوری کوشش تھی کہ صوبے میں ایمرجنسی کا نفاذ نہ ہوئے۔
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ کہ وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے مسئلے پر صوبائی حکومت…
کابل میں چائے پینے کے بعد دہشت گردوں کو چھوڑنا بڑی غلطی تھی: اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کابل میں چائے پینے کے بعد دہشت گردوں کو چھوڑنا بڑی غلطی تھی
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈارنے ملک میں دہشت گردی کی دوبارہ لہر، کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی…
سوات: سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی تھانہ کانجو کی حدود میں واقع علاقے سخاڈوب میں کی گئی، ہلاک دہشت گردوں کی شناخت عبداللہ ولد سید بشر، منصور علی ولد عبدالمطلب اور غفران اللہ ولد افضل خان کے ناموں سے ہوئی۔
روسی وزیرِ داخلہ پاکستان کا 4 روزہ دورہ مکمل کر کے واپس روانہ
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے روسی ہم منصب کو الوداع کیا، روسی وزیرِ داخلہ نے شاندار مہمان نوازی پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔
کابل میں چائے پینے کے بعد دہشت گردوں کو چھوڑنا بڑی غلطی تھی: اسحاق ڈار
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈارنے ملک میں دہشت گردی کی دوبارہ لہر، کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے جنگجوؤں کی واپسی اور ماضی میں کیے گئے فیصلوں پر سخت سوالات اٹھائے۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کو…
خیبر پختونخوا میں نجی سکولوں کی عمارتوں کی جانچ کیلئے ضلعی انکوائری کمیٹیاں تشکیل
محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کمیٹیوں کو تین دن کے اندر تفصیلی رپورٹ اور ضروری اصلاحی اقدامات کی سفارشات پیش کرنے کی ہدایت کردی۔
پشاور کے علاقے دیر کالونی میں نجی سکول کے ایک کلاس روم کی…
سہیل آفریدی کمرے میں اکیلے تھے، دروازہ توڑ کر تحویل میں لیا گیا، اندرونی کہانی سامنے آگئی
پشاور میں سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، اسپیکر صوبائی اسمبلی بابرسواتی، جنید اکبر اور دیگر کو حفاظتی تحویل میں لینے کی کہانی سامنے آئی ہے۔
ذرائع کے مطابق پولیس نے11 اکتوبر دن 12 بجےکارروائی شروع کی اورسہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ…
روسی وزیر داخلہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سے ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
روسی فیڈریشن کے وزیر داخلہ ولادیمیر کولوکولتسیف نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی کا دورہ کیا۔
جہاں انہوں نے چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرأت سے ملاقات کی۔
پاک فوج کے شعبۂ تعلقات…
بلاول بھٹو کی حکومت کو اپوزیشن سے دوبارہ مذاکرات کی تجویز
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کی تجویز دے دی اور دہشت گردی کے خلاف متحد ہو کر لڑائی لڑنے کا بھی مشورہ دیا ہے۔
قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا…